صدر سرکل تھانہ تخت محل کے علاقہ میں دن دیہاڑےڈکیتی کی واردات

Rana Saqib Saleem رانا ثاقب سلیم پیر 18 دسمبر 2023 16:02

بہاولنگر( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین ۔ 18 دسمبر 2023ء ) صدر سرکل تھانہ تخت محل کے علاقہ میں دن دیہاڑےڈکیتی کی واردات۔تین نقاب پوش ڈاکوؤں نے نوجوان سے گن پوائنٹ پر موٹر سائیکل اور موبائل چھین لیا۔

(جاری ہے)

کاشف نامی نوجوان بہاولنگر سے منچن آباد جا رہا تھا کہ خالق آباد کے قریب تین مسلح ڈاکوؤں نے روک لیا اور موٹر سائیکل موبائل فون چھین لیا اور فرار ہو گئے پولیس تھانہ تخت محل نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :