ڈسٹرکٹ پریس کلب ٹانک کے انتخابات مکمل۔رفیق احمد کنڈی صدر ، شیخ رحمت اللہ جنرل سیکرٹری منتخب
پیر 18 دسمبر 2023 22:56
(جاری ہے)
ڈسٹرکٹ پریس کلب ٹانک کے انتخابات اسسٹنٹ کمشنر ٹانک امین اللہ خان کی زیر زنگرانی پریس کلب ٹانک میں منعقد ہوئے انتخابات میں رفیق احمد کنڈی کو صدر شیخ، رحمت اللہ جنرل سیکرٹری ، سرپرست اعلی محمد رفیق آرائیں سینئر نائب صدر، نور محمد برکی نائب صدر ، کفایت اللہ پراچہ رابطہ سیکرٹری ، عمران درانی جائنٹ سیکرٹری ، تنویر شاہ کنڈی اور آفس سیکرٹری جوادالحسن دلسوز کنڈی منتخب کرلئے گئے۔
نو منتخب صدر رفیق احمد کنڈی نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں پریس کلب کے ممبران کے بھر پور اعتماد پر ان کا تہہ دل سے مشکور ہوں، دو دہائیوں سے زائد عرصہ صحافیوں اور پریس کلب کی خدمت کرکے معیاری صحافت کو پروان چڑھانے اور عوامی مسائل کو اجاگر کرنے کی کوشش کی ہے، اب بطور صدر پریس کلب ٹانک کی ترقی اور صحافیوں کی فلاح و بہبود کیلئے کوئی وقیقہ فروگزاشت نہیں کیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال
-
بلاول بھٹو زرداری سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات، دوطرفہ سماجی و معاشی تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال
-
چیچہ وطنی،زرعی اراضی کے تنازعہ پربیوی اورساس کو قتل کرکے فرار ہونیوالا ملزم گرفتار
-
عمران خان قیدی ہیں کوئی عہدیدار نہیں‘ ان کے خط اور قول و فعل کی کوئی وقعت نہیں، عطا تارڑ
-
مریم نوازاپنے والد نوازشریف کے ہمراہ میو ہسپتال میں سہولیات کا جائزہ لینے پہنچ گئیں
-
کم عمر لڑکی کی شادی کرانے پر نکاح خواں کیخلاف کارروائی کا حکم
-
پہلی ایٹمی طاقت بننے کی26 برس مکمل ہونے پر ’’ یوم تکبیر ‘‘ 28مئی کو منایاجائے گا
-
عوامی گورنر ہوں، علی امین گنڈا پور کو کھانے کی دعوت دیتا ہوں،فیصل کریم کنڈی
-
من گھڑت ، جھوٹی خبروں کا تدارک ، پنجاب میں ہتک عزت قانون 2024 لاگو کرانے کا فیصلہ
-
عدت نکاح کیس:بشری بی بی کی اپیلوں پر سماعت کل بدھ تک ملتوی،دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کئے جانے کا امکان
-
مستحق خواتین کی عزت نفس اور وقار کو برقرار رکھنا بی آئی ایس پی کی ترجیحات میں شامل ہے، چیئرپرسن بی آئی ایس پی روبینہ خالد
-
پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان کی ڈاکٹر محمد نظام الدین اورندیم مجتبیٰ کے ساتھ تعلیمی ایمرجنسی پر گفتگو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.