پی ٹی آئی کا امیدواروں کو ہراساں کرنے،لیول پلینگ فیلڈ نہ ملنے پر الیکشن کمیشن سے رجوع
آر اوز اور ڈی اراوز کی جانب سے تحریک انصاف کی امید واروں کے کاغذات نامزدگی نہیں لیے جا رہے
جمعرات 21 دسمبر 2023 22:25
(جاری ہے)
علاوہ ازیں پی ٹی آئی رہنماوں سے کاغذات نامزدگی چھیننے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا، درخواست میں استدعا کی گئی کہ الیکشن لڑنے سے روکنا آئین کی خلاف ورزی ہے، عدالت کاغذات نامزدگی چھیننے والوں کے خلاف کارروائی کا حکم دے ۔
گذشتہ روز بیرسٹر عمیر خان نیازی کے والد نے بتایا کہ پولیس افسر نے ان کے کاغذات نامزدگی چین لیے اور ریٹرننگ افسر نے بھی مدد سے انکار کیا ہے۔ بیرسٹر عمیر خان نیازی کے والد ریٹائرڈ جج ضیا اللہ نیازی سے ریٹرنگ آفیسر این اے 90 میانوالی کے دفتر کے باہر نامزدگی فارم پولیس نے چھین لیا گیا تھا۔پی ٹی آئی وکلا کاکہنا ہے کہ ہم کسی صورت الیکشن میں تاخیر نہیں چاہتے، 8 فروری کی تاریخ آچکی ہے لیکن لیول پلینگ فیلڈ کی بات کریں تو ملک بھر میں ہمارے امیدواروں سے کاغذات نامزدگی چھینے جارہیہیں، تجویز اور تائند کنندگان اور وکلا کو گرفتار کیا جا رہا ہے ۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ سے روٹری انٹرنیشنل کی ڈائریکٹر جینیفر اسکاٹ کی ملاقات
-
پاک امریکہ تعلقات ستر سال سے زیادہ عرصے پر محیط ہیں، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
تربیلا، منگلا اور چشمہ کے ریزروائرز میں قابل استعمال پانی کا مجموعی ذخیرہ 41 لاکھ 62 ہزار ایکڑ فٹ موجود
-
لاہور ہائیکورٹ میں موسم گرما کی تعطیلات کے پہلے ہفتے کا ججز روسٹر جاری
-
ایم ٹیگ کے بغیر 50 فیصد اضافی ٹول ٹیکس کی وصولی معطل
-
محض پولیس کے دعوے پر جائیداد کو مالِ مقدمہ قرار نہیں دیا جا سکتا، لاہور ہائیکورٹ
-
گھریلو جھگڑا خاوند نے بیوی کو پھانسی دے کر مار دیا
-
شازیہ مری کا سابق رکنِ قومی اسمبلی فوزیہ حبیب کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
-
ایم کیو ایم آج بھی عوامی مینڈیٹ کے بجائے شارٹ کٹ سیاست پر یقین رکھتی ہے،شرجیل میمن
-
گورنرخیبرپختونخوا کا سابق ایم این اے فوزیہ حبیب کے انتقال پرافسوس کا اظہار
-
داتا دربار عرس،زائرین کو جدید سہولیات کی فراہمی کے لیے انتظامات تیز کرنے کی ہدایت
-
وزیراعظم کی ترک کاروباری گروپوں سے ملاقاتیں، پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.