نواحی بستی میں دو گروپوں میں تصادم، چھ افراد زخمی ہو گئے

Rana Saqib Saleem رانا ثاقب سلیم بدھ 27 دسمبر 2023 16:34

بہاولنگر( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین ۔ 27 دسمبر 2023ء ) نواحی بستی میں دو گروپوں میں تصادم ۔ چک فتویرا میں زمین کے تنازعے پر دو گروپوں میں تصادم ،  فائرنگ ،کلہاڑیوں اور ڈنڈوں کے وار سے خواتین سمیت 6افراد شدید زخمی ،  ۔

(جاری ہے)

زخمی افراد طبی امداد کے لیے ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل زخمیوں میں محمد عمران ،اللہ دتہ ،اللہ۔رکھا ،آسیہ بی بی ،امیراں بی بی وغیرہ شامل ہیں  ۔ تھانہ صدر پولیس نے موقع پر پہنچ کر کاروائی شروع کردی