سیکریٹری صحت بلوچستان عبداللہ خان ایک روزہ دورہ پر اوتھل پہنچ گئے
جمعرات 28 دسمبر 2023 05:10
(جاری ہے)
ایکسئین کوویڈ 19 اجمل خان ودیگر انکے ہمراہ تھیاس موقع پر ڈی ایچ او لسبیلہ ڈاکٹر عبدالحمید بلوچ،ایم ایس DHQ ہسپتال اوتھل ڈاکٹر عمران خان اور ایم ایس سول ہسپتال بیلہ ڈاکٹر عبدالحکیم موندرہ نے ڈی ایچ او آفس میں سیکرٹری صحت بلوچستان کو بریفنگ دی۔
اور مسائل سے آگاہ کیا۔اس موقع پر ڈپٹی ڈی ایچ او ڈاکٹر ملک منصور،ڈپٹی سپورٹ منیجر پی پی ایچ آئی حاجی خان بلوچ،پروجیکٹ منیجر NRSP لسبیلہ جہانگیر بلوچ،ایڈمن آفیسر(PPHI) عمران ستار کھوسہ،ڈبلیو ایچ او کے ڈاکٹر عمر بلوچ،آغا خان ہسپتال کے عالمگیر بلوچ ودیگر ہمراہ تھے۔مزید اہم خبریں
-
جرمن مصنفہ جینی ایرپن بیک کی کتاب کیروس کے لیے عالمی بکر پرائز
-
امریکہ نے بنگلہ دیش کے سابق آرمی چیف پر پابندیاں عائد کر دیں
-
کرغزستان میں حالات معمول پر آگئے، فسادات کے ذمہ داروں کو گرفتار کرلیا گیا، اسحاق ڈار
-
اقوام متحدہ ، جنوبی سوڈان امن مشن میں خدمات انجام دینے والے پاکستانیوں کے اعزاز میں تقریب
-
ایران کے صدر ابراہیم رئیسی و دیگر کی نماز جنازہ ادا
-
ہتک عزت قانون کا بل پنجاب اسمبلی واپس بھیجنے کیلئے گورنر کو مراسلہ ارسال
-
گندم کی درآمدات میں ملوث افراد کوگرفتار کیا جائے،کسان رابطہ کمیٹی
-
ہم جا کدھر رہے ہیں؟ سیاستدان خاموش کیوں ہیں؟
-
مرکزی ترجمان پی ٹی آئی رؤف حسن پر حملے کا مقدمہ درج
-
یوکرین: خارکیئو پر حملوں میں شدت سے انسانی امدادی ضروریات میں اضافہ
-
طویل خطرناک راستے لیکن مہاجرت خوشحالی کا سبب بھی
-
قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والے روف حسن حالت خراب ہونے پر ہسپتال منتقل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.