فیصل آباد،پاکستان چاول پیداکرنے والےممالک میں 14ویں نمبر پرآگیا
جمعرات 28 دسمبر 2023 15:57
(جاری ہے)
انہوں نے بتایاکہ پاکستان میں کپاس کے بعد چاول دوسری بڑی نقد آور فصل ہے جو کل کاشتہ رقبہ کے11فیصد پر کاشت کی جاتی ہے جس سے سالانہ اربوں روپے کا زرمبادلہ حاصل ہوتا ہے۔
انہوں نے بتایاکہ چاول کے کل کاشتہ رقبہ میں سے 71فیصد پنجاب میں کاشت ہوتا ہے اورچاول کی ملکی پیداوارکا 63 فیصد پنجاب سے حاصل ہوتا ہے۔انہوں نے بتایا کہ امسال صوبہ پنجاب میں 45 لاکھ 98 ہزار ایکڑ رقبہ دھان کے زیر کاشت لایا گیا جس سے 38 لاکھ 15 ہزار ٹن چاول کی پیداوار حاصل ہو ئی ہے اس طرح اوسط پیداوار37 من فی ایکڑ رہی۔انہوں نے بتایاکہ رائس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی طرف سے دھان کی 22 اقسام متعارف کرائی گئیں جن میں سے 13 اقسام اس وقت پنجاب میں عام کاشت کی جا رہی ہیں۔ انہوں نے بتایاکہ رائس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ میں دھان کی زیادہ پیداوار کی حامل نئی اقسام کی دریافت پر تحقیق کے نتیجہ میں دھان کے زیر کاشت رقبہ میں 548 فیصد، پیداوار میں 1235 فیصد جبکہ فی ایکڑ پیداوار میں 120 فیصد اضافہ ہوا ہے۔مزید زراعت کی خبریں
-
کماد کے کاشتکاروں کو کونپلوں میں دانے دار زہر ڈال کر کھیتوں کو پانی لگانے کی سفارش
-
فیصل آباد اورجھنگ میں کھجور کی اعلیٰ ترین قسم عجوہ اورعنبر کی آزمائشی پیداوار شروع
-
ضلع ساہیوال میں 81910 ایکڑ کپاس کاشت کا ہدف مقرر کیا گیا ہے ،ڈپٹی کمشنر ساہیوال
-
دنیا کے مہنگے ترین اور خوبصورت آم کی کراچی میں کاشت
-
پنجاب میں زرعی ٹیوب ویلز کی شمسی توانائی پر منتقلی سے بجلی کے اخراجات میں کمی ہوگی،ترجمان محکمہ زراعت
-
پاکستان میں اسوقت فی کس سالانہ کے حساب سے عام افراد کو 8کلو گرام گوشت میسرہے،ماہرین ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز
-
کپاس کی کاشت اور پیداوار کا ہدف حاصل کرنے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں، ترجمان محکمہ زراعت
-
سورج مکھی کا تیل امراض قلب سے بچاؤمیں معاون ہے ،ماہر زراعت
-
پنجاب میں بجلی پر چلنے والے7 ہزارٹیوب ویلزکوسولر سسٹم پرمنتقل کرنے کا فیصلہ
-
آم کے باغبانوں کو ڈائی بیک یا غذائی عناصر کی کمی کاشکار پودوں کو فوری ضروری کھادیں ڈالنے کی ہدایت
-
ملک میں یوریااور ڈی اے پی کی کھپت میں جاری کیلنڈر سال کے پہلے 4 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر اضافہ
-
پاکستان تل کی پیداوار میں دنیا کا پانچواں بڑا ملک بن گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.