فیصل آباد، عام انتخابات 2024، حساس ترین پولنگ سٹیشنز کی تفصیلات سامنے آگئیں

منگل 2 جنوری 2024 13:12

مکوآنہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 جنوری2024ء) فیصل آباد: عام انتخابات 2024، حساس ترین پولنگ سٹیشنز کی تفصیلات سامنے آگئیں ضلع میں قومی اسمبلی کے 10 حلقوں میں 609 پولنگ اسٹًیشن انتہائی حساس قرار این اے 95 میں 75 پولنگ سٹیشنز کو انتہائی حساس قرار دیدیا گیااین اے 96 میں 79، این اے 97 میں 77 پولنگ اسٹیشن اے کیٹیگری میں شامل این اے 98 میں 87، این اے 99 میں 50 پولنگ اسٹیشن انتہائی حساس قرار رانا ثناء اللہ کے حلقہ این اے 100 میں 90 پولنگ اسٹیشن انتہائی حساس کیٹیگری میں شامل این اے 101 میں 36، این اے 102 میں 54 پولنگ اسٹیشن اے کیٹیگری میں شمار این اے 103 میں 48، این اے 104 میں 49 پولنگ اسٹیشن انتہائی حساس قرارفیصل آباد۔

(جاری ہے)

ضلع بھر میں کل سینتیس سو کے قریب پولنگ اسٹیشنز قائم کیے جائیں گیحساس پولنگ اسٹیشنز کی فہرست کی توثیق ریٹرننگ افسران کریں گے