سکھر الیکشن ایپلٹ ٹریبونل میں 18درخواستیں دائر کر دی گئیں
منگل 2 جنوری 2024 22:00
(جاری ہے)
صفیہ بلوچ اور ماجد علی نے ریٹرننگ آفیسر کے فارم مسترد کرنے کے فیصلے کے خلاف درخواست دائر کی ہے ۔این اے 202 اور پی ایس 26 خیرپور سے فارم مسترد ہونے کے خلاف جی ڈی اے سے تعلق رکھنے والے امیدوار امام بخش پھلپوٹو نے فارم بحالی کیلئے درخواست دائر کی ہے ۔
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 205 اور پی ایس 33 نوشہرو فیروز پر نامزدگی فارم مسترد ہونے کے خلاف گل حسن مشوری نے درخواست داخل کروائی ہے ۔ سندہ ہائی کورٹ سکھر میں قائم الیکشن ایپلٹ ٹریبونل میں دائر درخواستوں پر جسٹس ارشاد علی شاہ اور جسٹس ذوالفقار علی سانگی سماعت کریں گے ۔ سندہ ہائی کورٹ سکھر میں قائم الیکشن ایپلٹ ٹربیونل میں سکھر اور بینظیر آباد ڈویژن کے قومی اور صوبائی اسمبلی کے حلقوں کے امیدوار اعتراضات اور فارم بحالی کی درخواستیں دائر کر رہے ہیں ۔ سکھر میں الیکشن ایپلٹ ٹریبونل قومی اسمبلی کے حلقوں این اے 198 سے این اے 210 پر امیدواروں کے فارم بحالی یا اعتراضات کی درخواستوں پرسماعت کرے گا ،صوبائی اسمبلی کے حلقے پی ایس 18 سے پی ایس 44 پر انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کے اعتراضات و فارم بحالی کی درخواستوں پر سماعت کرے گا ۔مزید قومی خبریں
-
کینیڈا بھجوانے کے نام پر 60 لاکھ روپے ہتھیانے والا انسانی اسمگلر گرفتار
-
عمران خان کی ہسپتال منتقلی، پی ٹی آئی کی کارکنان سے ہسپتال کے باہر جمع نہ ہونی کی اپیل
-
وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان میں گوگل کے دفتر کا افتتاح کردیا
-
ایف آئی اے فیصل آباد نے ویزہ فراڈ میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا
-
پاکستان میں پہلی بار سمندر کے کنارے اعلیٰ معیار کی گیس دریافت ہوگئی
-
حکومت نے آئی پی پیز سے ناجائز معاہدے کیی: حافظ نعیم الرحمن
-
پاکستانی طلبہ کو زیادہ مشکلات وسطی ایشیائی ممالک سے درپیش ہیں،ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی سے فیصل زاہد ملک کی ملاقات، تمغۂ امتیاز پر مبارکباد
-
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا پاکستان ٹیلی ویژن کے ڈائریکٹر کرنٹ افیئرز چوہدری محمد سلیم کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار افسوس
-
پسند کی شادی کرنا جرم بن گیا، گلشن حدید میں فائرنگ سے خاتون جاں بحق، شوہر سمیت 2 افراد شدید زخمی
-
لاہور میں مختلف واقعات، خاتون سمیت پانچ افراد جاں بحق
-
پٹرول کی قیمتیں کم نہ ہوئیں تو ملک گیر ہڑتال کا فیصلہ کرسکتے ہیں‘ حافظ نعیم الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.