
Na-200 - Urdu News
این اے200 ۔ متعلقہ خبریں
-
الیکشن کمیشن بلاول بھٹو زرداری کے اثاثہ جات کے گوشواروں کی چھان بین کے کیس کی سماعت (آج) کرے گا
منگل 9 جون 2020 - -
ملازمین کی جبری برطرفیاں اور تنخواہوں میں کٹوتیاں سندھ حکومت کی آشیر باد سے ہورہی ہیں ، علامہ راشدمحمود سومرو
سندھ حکومت عوامی ریلیف کے مسلسل دعوے تو کررہی ہے لیکن سندھ کے عوام تاحال ان خوشنما اعلانات کے فیض سے محروم ہیں،جنرل سیکرٹری جے یوآئی سندھ
ہفتہ 4 اپریل 2020 - -
بلاول اور فریال تالپور کے حلقوں میں بے ضابطگیوں کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم
تحقیقاتی کمیٹی این اے 200 لاڑکانہ، پی ایس 10 اور 11 میں خلاف ورزیوں کی تحقیقات کریگی
ہفتہ 7 مارچ 2020 - -
بلاول بھٹو،فریال تالپور کے انتخابی حلقوں میں بےضابطگیوں کی انکوائری کیلئےکمیٹی قائم
الیکشن کمیشن کی کمیٹی این اے 200 لاڑکانہ، پی ایس 10 اور11 میں خلاف ورزیوں کی تحقیقات کرےگی، انکوائری رپورٹ الیکشن کمشین کو پیش کی جائے گی
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 7 مارچ 2020 -
-
ملک میں یوٹیلٹی اسٹورز نہ ہونے کے برابر ہیں تو عوام کو آٹا، چینی سمیت روزمرہ کے اشیائے کہاں سے سستے داموں ملیں گی نثار کھوڑو
وفاقی حکومت عوام کو عارضی رلیف پیکج دینے کے بجائے مستقل پیکج دینے کے لیے روزمرہ اشیائے پر سبسڈی دینے کا اعلان کرے،صدر پیپلز پارٹی سندھ
منگل 11 فروری 2020 -
-
ضلع لاڑکانہ کی انتخابی فہرستوں میں خاص طور پر این اے 200 (PS 10 & PS 11) میں بڑے پیمانے پر بے ضابطگیاں پائی گئیں، تاج حیدر
مذکورہ بے ضابطگیوں کا ایک واضح نتیجہ یہ ہوگا کہ ووٹرز کی ایک بڑی تعداد اپنے حقِ رائے دہی سے محروم ہوجائے گی، چیف الیکشن کمشنر کو خط
منگل 11 فروری 2020 - -
لاڑکانہ کے عوام نے آصف زرداری اور بلاول بھٹو پر عدم اعتماد اور وزیراعظم عمران خان اور ان کے اتحادیوں پر اعتماد کا اظہار کیا ہے
لاڑکانہ سے نومنتخب رکن سندھ اسمبلی معظم علی عباسی کی ’’اے پی پی‘‘ سے گفتگو
پیر 21 اکتوبر 2019 - -
مسلم لیگ ن کے 2 درجن سے زائد لوگ وزیرا داخلہ سے رابطے میں
وزیر داخلہ نے وزیراعظم عمران خان کو آگاہ کر دیا، ن لیگی رہنما کب پی ٹی آئی میں شامل ہو سکتے ہیں؟ سینئیر صحافی کا اہم انکشاف
مقدس فاروق اعوان بدھ 9 اکتوبر 2019 -
-
نواز شریف نے پارٹی رہنماؤں کو دھرنے میں بندے لانے کی ہدایت کر دی
نواز شریف نے پیغام بھیجا ہے کہ ہر ایم این اے 200 اور ہر ایم پی اے 100 لوگ مولانا کے مارچ کے لیے لائے۔ سینئر صحافی کا انکشاف
مقدس فاروق اعوان منگل 8 اکتوبر 2019 -
-
ّانتخابات 2018میں ِغیردستخط شدہ فارم45 کی تعداد ا74 ہزار سے زائد ہے ،سینیٹر فرحت اللہ بابر
u زیادہ تر امیدواروں کے پولنگ ایجنٹوں کو پولنگ سٹیشن چھوڑنے پر مجبور کر دیا گیا تھا اور ای سی پی بے بس تھا، کیوں پریذائیڈنگ افسران دستخط نہیں لے سکے تھی سیکریٹری جنرل پاکستان ... مزید
بدھ 10 جولائی 2019 - -
لاڑکانہ ڈویلمپنٹ اتھارٹی کے ملازمین کا کراچی پریس کلب کے باہراحتجاجی مظاہرہ
پیر 29 اپریل 2019 -
-
مریم نواز اور بلاول بھٹو مستقبل میں پاکستان پر حکومت کریں گے
مریم نوازاوربلاول بھٹو کے ہاتھ میں لکھا ہے کہ ان دونوں نے وزیراعظم بننا ہےاور انکوکوئی روک نہیں سکتا۔ نجم سیٹھی
مقدس فاروق اعوان پیر 18 مارچ 2019 -
-
وسائل اور مواقع دیکھ کر عوام کو روزگار اور سہولیات فراہم کریں گے، بلاول بھٹو زرداری
ہفتہ 1 ستمبر 2018 - -
پیپلز پارٹی کے جیالوں کو شدید مایوسی کا سامنا
بلاول بھٹو کی طرف سے دئیے گئے عشائیے میں جیالوں کی طرف سے دی جانے والی درخواستیں کوڑے کے ڈھیر پر پھینک دی گئیں
مقدس فاروق اعوان جمعہ 31 اگست 2018 -
-
بلاول بھٹو زرداری لاڑکانہ کے حلقے این اے 200 پر کامیابی کے بعد اپنی پہلی عید لاڑکانہ کے بجائے دبئی میں منائی
جمعہ 24 اگست 2018 - -
بلاول بھٹو زرداری نے عید دبئی میں منائی
جمعہ 24 اگست 2018 - -
لاڑکانہ :بلاول بھٹو زرداری کا حلقہ گندے پانی کی لپیٹ میں آگیا
میئر اور ڈپٹی میئر کی جانب سے خاطر خواہ انتظامات نہ کرنے پر علاقے مکین گھروں میں محصور ہوکر رہ گئے
بدھ 15 اگست 2018 - -
لاڑکانہ کی دو قومی اور چار صوبائی نشستوں پر کامیاب امیدواروں نے اخراجات کے گوشوارے جمع کرادیئے
ہفتہ 4 اگست 2018 - -
عام انتخابات، انتخابی اکھاڑے میں کس سیاستدان نے کتنا خرچہ کیا
عمران خان نے این اے 131 سے انتخابی مہم پر 9 لاکھ 97 ہزار 925 ، این اے 53 میں انتخابی مہم پر 38 لاکھ 11 ہزار سات سو پچاس روپے خرچ کیے شہباز شریف نے این اے 132 19 لاکھ 34 ہزار 447 روپے ... مزید
ہفتہ 4 اگست 2018 - -
لاڑکانہ :پیپلزپارٹی کے کارکنوں کی ہوائی فائرنگ سے زخمی ہونے والی خاتون کے اہل خانہ کا پریس کلب پر احتجاج
پیر 30 جولائی 2018 -
Latest News about Na-200 in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Na-200. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.