
Na-198 - Urdu News
این اے198 ۔ متعلقہ خبریں
-
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے198 گھوٹکی سے پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرین کے امیدوار خالد احمد خان لنڈ ایک لاکھ20ہزار259ووٹ لے کر کامیاب
جمعہ 9 فروری 2024 - -
الیکشن 2024ء؛ ملک بھر میں پولنگ جاری‘ کئی حلقوں میں ووٹنگ تاخیر کا شکار
پولنگ شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفہ جاری رہے گی‘ 12 کروڑ 85 لاکھ سے زائد ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے
ساجد علی جمعرات 8 فروری 2024 -
-
8 فروری کو عوام کا ایک سمندر علیٰ الاعلان شیر پر مہر لگا کر تاریخ بدل دے گا، شہباز شریف
خدائے بزرگ و برتر کے بعد عوام ہی طاقت کا سرچشمہ ہیں۔ سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے صدر کا پیغام
ساجد علی اتوار 21 جنوری 2024 -
-
مسلم لیگ ن کے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری، قومی اسمبلی کے 53 حلقے خالی
ن لیگ الیکشن سیل کے چیئرمین سینیٹر اسحاق ڈار نے اپنی پارٹی کے انتخابی امیدواروں کی فہرست جاری کردی
ساجد علی اتوار 21 جنوری 2024 -
-
سندھ، پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز 21نشستوں پر امیدوار دینے میں ناکام
خواتین کو نمائندگی دینے کا دعوی کرنے والی پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز پورے سندھ میں قومی اسمبلی کی صرف 2 نشستوں پر ہی خواتین کو امیدوار نامزد کر سکی
اتوار 7 جنوری 2024 -
-
سکھر الیکشن ایپلٹ ٹریبونل میں 18درخواستیں دائر کر دی گئیں
منگل 2 جنوری 2024 - -
جمعیت علماء اسلام پاکستان کا سندھ بھر سے قومی اسمبلی کے امیدواروں کے ناموں کا اعلان
ہفتہ 30 دسمبر 2023 - -
سپریم کورٹ ، شکار پور کی 2018 کی حلقہ بندی کے خلاف ابراہیم جتوئی کی درخواست پر درخواست گزار کے وکیل کو تیاری کیلئے مہلت
الیکشن کمیشن آئینی ادارہ ہے سپریم کورٹ کیسے مداخلت کرسکتی ہے ہم بہت کمزور لوگ ہیں ہم آئین پر چلتے ہیں ، بتائیں آئین کی خلاف ورزی کہاں ہوئی ، جسٹس قاضی فائزعیسیٰ
جمعہ 31 دسمبر 2021 - -
الیکشن ٹربیونل کا پیپلزپارٹی ایم این اے عابد بھیو کی عدم پیشی پر اِظہار برہمی ،دس ہزار روپے جرمانہ عائد
پیر 6 دسمبر 2021 - -
سکھر،الیکشن ٹربیونل کا پیپلزپارٹی ایم این اے عابد بھیو کی عدم پیشی پر اِظہار برہمی
پیر 6 دسمبر 2021 - -
این اے 112 ٹوبہ ٹیک سنگھ سیاشفاق کی درخواست خارج ،ْ الیکشن کمیشن کی ٹریبونل سے رجوع کرنے کی ہدایت
منگل 2 اکتوبر 2018 -
-
چیف الیکشن میں انتخابی عذرداریوں سے متعلق کئی درخواستوں کی سماعت
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 114 جھنگ سمیت تین حلقوں میں دوبارہ گنتی سے متعلق درخواستیں خارج ، این اے 230میں دوبارہ گنتی سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ
پیر 24 ستمبر 2018 - -
پیپلز پارٹی کے رکن اسمبلی کو نااہل کر دیے جانے کا امکان
الیکشن کمیشن میں این اے 198 شکار پور میں پیپلز پارٹی کے امیدوار عابد حسن بھایو کیخلاف معلومات چھپانے بارے درخواست منظور ۔ممبر اسمبلی کو نوٹس جاری
محمد علی پیر 13 اگست 2018 -
-
الیکشن کمیشن،این اے 198 شکار پور میں پیپلز پارٹی کے امیدوار عابد حسن بھایو کیخلاف معلومات چھپانے بارے درخواست منظور ۔ممبر اسمبلی کو نوٹس جاری
پیر 13 اگست 2018 - -
حلقہ این اے 198 شکارپور I سے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے عابد حسین بھیو 64 ہزار 187 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے‘غیر سرکاری غیر حتمی نتائج
جمعہ 27 جولائی 2018 - -
شکارپور میں این اے 198 پر پیپلز پارٹی امیدوار میر عابد بھیو کے کاغذات نامزدگی بحال ہونے پر پی پی کارکنوں نے جشن منایا اور بھنگڑا ڈالا
بدھ 18 جولائی 2018 -
Latest News about Na-198 in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Na-198. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.