eحب، بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے ماروائے عدالت قتل

w اور جبری گمشدگیوں کے خلاف حب شہر میں مکمل شٹر ڈان ہڑتال

بدھ 3 جنوری 2024 20:05

گ*حب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 جنوری2024ء) بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے ماروائے عدالت قتل، اور جبری گمشدگیوں کے خلاف حب شہر میں مکمل شٹر ڈان ہڑتال ہے۔

(جاری ہے)

شٹر ڈان ہڑتال کے باعث حب کے اہم تجارتی مراکز ، دکانیں ، مارکیٹیں پیٹرول پمپس، بنک اور دیگر کاروباری مراکز بند رہے جس سے نظام زندگی مفلوج ہوکر رہ گئی اور شہریوں کو روزہ مرہ کی اشیا کے حصول مشکلات کا سامنا کرنا پڑا جبکہ ٹریفک بھی معمول سے کم رہی اس کے علاوہ شاہ نورانی گڈانی اور بیلہ میں بھی مکمل شٹر ڈان ہڑتال کاروباری مراکز مکمل بند رہی