پشاور پریمئیرفٹبال لیگ سیزن ون 15جنوری سے شروع ہو گی،خالد خان
بدھ 10 جنوری 2024 22:04
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اس وقت فٹبال کے کھیل کو مختلف قسم کے صوبائی، قومی اور بین الاقوامی سطح کے مقابلوں کی ضرورت ہے تاکہ وہ کھلاڑی جو فٹبال کے کھیل سے منسلک ہیں ان کو کھیلنے کے بہترین مواقع میسر آئیں اور وہ نہ صرف قومی سطحہ بلکہ بین الاقوامی سطح پر پاکستان کا نام روشن کر سکیں۔
انہوں نے کہا کہ وہ شمع انڈسٹریز نوشہرہ اور میمسن اور ڈائریکٹر انٹی نارکاٹکس فورس کرنل احسان کے بھی شکر گزار ہیں جنہوں نے بھی اس لیگ کے انعقاد میں بھرپور معاونت فراہم کی انہوں نے کہا کہ طہماس خان فٹبال سٹیڈیم بین الاقوامی معیار کا فٹبال گرانڈ جانا اور پہچانا جاتا ہے یہی وجہ ہے کہ میچز دیکھنے کیلئے لوگ دور افتادہ علاقوں سے بھی بڑی تعداد میں شرکت کرتے ہیں۔اس لیگ میں پندرہ ٹیمیں صوبے بھر اور اسلام آباد سے شرکت کر رہی ہیں جن میں سپاٹکس سوات، درہ آدم خیل ستوری،خیبر گرین، درہ 90گروپس، خیبر مارخور، ایس ڈی ایف سی پشاور، درہ دوستان آتش، اکاخیل ایف سی کوہاٹ، شاہین ایف سی اسلام آباد، ڈی ایف اے چترال، جاجی کرم، منیری ایف سی صوابی، کمپائینڈ اکیڈمی ایبٹ آباد شامل ہیں۔لیگ میں روزانہ تین میچز کھیلے جائیں گے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ورلڈکپ اسکواڈ کا اعلان کیوں نہیں ہوا ‘ رمیز راجا سلیکشن کمیٹی پر برہم
-
سچن ٹنڈولکر کے قریب ترین سیکیورٹی گارڈ نے خودکشی کرلی
-
سندیپ لامیچنے کو ریپ کیس میں کلین چٹ مل گئی، نیپال کے لیے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کھیلنے کے اہل
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: آئی سی سی نے ناظرین کی آسانی کیلئے بھارت کو دوسرا سیمی فائنل الاٹ کردیا
-
صائم ایوب کی بیٹنگ پوزیشن تبدیل کی جائے: رمیز راجہ کا مشورہ
-
بابر اعظم نے حسن علی کو تیسرا ٹی ٹونٹی کھلانے کی وجہ بتا دی
-
رمیز راجا ایک مرتبہ پھر سلیکشن کمیٹی کو ٹی20 ورلڈکپ 2024 کیلئے ٹیم کا اعلان نہ کرنے پر برس پڑے
-
آئرلینڈ کے خلاف سیریز سے کارکردگی میں بہتری آئی، بابراعظم
-
سچن ٹنڈولکر کی سیکیورٹی پر مامور اہلکار نے خود کو گولی مارلی
-
پی سی بی نے ڈیوڈ ریڈ کو ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم کا مینٹل پرفارمنس کوچ مقرر کردیا
-
آئیگا سویٹیک اورکوکو گف اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں
-
سعید انور نے پاکستان میں طلاق کی بڑھتی شرح کو ملازمت پیشہ خواتین سے جوڑ دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.