ن لیگی سابق سینیٹراسلم بلیدی پر قاتلانہ حملہ، تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا
اسلم بلیدی کو 6 گولیاں لگی ہیں، انہیں تشویشناک حالت میں مزید علاج کیلئے کراچی منتقل کیا جا رہا ہے۔ ہسپتال ذرائع
ثنااللہ ناگرہ بدھ 10 جنوری 2024 19:56
(جاری ہے)
واضح رہے کہ ن لیگی رہنماء اسلم بلیدی سابق سینیٹر اور سابق وزیر زراعت بلوچستان بھی رہ چکے ہیں۔
یاد رہے گزشتہ روز راولپنڈی میں جے یو آئی ف کے امیدوار مولانا ریحان جمیل کو بھی نامعلوم ملزمان کی جانب سے فائرنگ کرکے زخمی کردیا گیا تھا۔ تھانہ نصیرآباد کی حدود میں این اے 46 کیلئے جے یو آئی (ف) کے امیدوار ریحان جمیل پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کی تھی۔ جس کے بعد زخمی حالت میں انہیں پمز ہسپتال منتقل کردیا گیا تھا۔مزید اہم خبریں
-
یوکرین: خارکیئو پر حملوں میں شدت سے انسانی امدادی ضروریات میں اضافہ
-
طویل خطرناک راستے لیکن مہاجرت خوشحالی کا سبب بھی
-
قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والے روف حسن حالت خراب ہونے پر ہسپتال منتقل
-
رواں سال عالمی سیاحت میں اضافے کی امید، یو این ٹورازم
-
وقت آگیا ہے کہ ملک کو اس نہج سے نکالنے کیلئے ہمیں بہت سی باتیں کرنا پڑیں گی
-
بانی پی ٹی آئی نے دبئی لیکس میں شامل افراد کی منی ٹریل کا مطالبہ کیا ہے، بیرسٹر گوہر
-
چند افراد آئینی حدود کو پار کر رہے ہیں، اسد قیصر
-
شہبازشریف (کل) صدرابراہیم رئیسی کی نمازجنازہ میں شرکت کیلئے ایران روانہ ہوں گے
-
راؤف حسن پر بلیڈ سے ان کی گردن کاٹنے کیلئے حملہ کیا گیا
-
پاکستان کی شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کو تجارتی اور ٹرانزٹ مرکز فراہم کرنے کی پیشکش
-
طالبان کو قطر میں یو این نمائندوں کے اجلاس میں شرکت کی دعوت
-
رئوف حسن کے ساتھ اگرکوئی واقعہ پیش آیا ہےتو وہ اس کی رپورٹ درج کرائیں، قانون کے مطابق کارروائی ہوگی، اعظم نذیرتارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.