ن) لیگ کا فیصل آباد ڈویڑن سمیت جھنگ اورٹوبہ ٹیک سنگھ اضلاع کے قومی اور صوبائی اسمبلی کے پارٹی امیدواروں کا اعلان
جمعرات 11 جنوری 2024 12:12
(جاری ہے)
بدھ کو چیئرمین الیکشن سیل محمد اسحاق ڈار کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 93 سے سید محمد رضا بخاری، این اے 94 سے قیصر احمد شیخ، این اے 95 سے آزاد علی تبسم، این اے 97 سے علی گوہر خان، این اے 98 سے چوہدری محمد شہباز بابر، این اے 99 سے محمد قاسم فاروق، این اے 100 سے رانا ثنائ اللہ، این اے 101 سے عرفان منان، این اے 102 سے چوہدری عابد شیر علی، این اے 103 سے حاجی محمد اکرم انصاری، این اے 104 سے راجہ ریاض احمد، این اے 105 سے چوہدری خالد جاوید، این ای106 سے جنید انوارچوہدری، این اے 107 سے چوہدری اسد الرحمن، این اے 108 سے مخدوم سید فیصل صالح حیات اور این اے 110 سے محمد آصف معاویہ مسلم لیگ (ن) کے امیدوار ہونگے جبکہ پنجاب اسمبلی کے حلقوں پی پی 94 سے مہر شاہ بہرام برال، پی پی 95 سے محمد الیاس، پی پی 97 سے ثقلین انور سپرا، پی پی 99 سے محمد شعیب ادریس اسی طرح ضلع جھنگ میں مخدوم فیصل صالح حیات ایک صوبائی اسمبلی کی نشست پر بھی الیکشن لڑیں گے۔
مزید قومی خبریں
-
کینیڈا بھجوانے کے نام پر 60 لاکھ روپے ہتھیانے والا انسانی اسمگلر گرفتار
-
عمران خان کی ہسپتال منتقلی، پی ٹی آئی کی کارکنان سے ہسپتال کے باہر جمع نہ ہونی کی اپیل
-
وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان میں گوگل کے دفتر کا افتتاح کردیا
-
ایف آئی اے فیصل آباد نے ویزہ فراڈ میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا
-
پاکستان میں پہلی بار سمندر کے کنارے اعلیٰ معیار کی گیس دریافت ہوگئی
-
حکومت نے آئی پی پیز سے ناجائز معاہدے کیی: حافظ نعیم الرحمن
-
پاکستانی طلبہ کو زیادہ مشکلات وسطی ایشیائی ممالک سے درپیش ہیں،ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی سے فیصل زاہد ملک کی ملاقات، تمغۂ امتیاز پر مبارکباد
-
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا پاکستان ٹیلی ویژن کے ڈائریکٹر کرنٹ افیئرز چوہدری محمد سلیم کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار افسوس
-
پسند کی شادی کرنا جرم بن گیا، گلشن حدید میں فائرنگ سے خاتون جاں بحق، شوہر سمیت 2 افراد شدید زخمی
-
لاہور میں مختلف واقعات، خاتون سمیت پانچ افراد جاں بحق
-
پٹرول کی قیمتیں کم نہ ہوئیں تو ملک گیر ہڑتال کا فیصلہ کرسکتے ہیں‘ حافظ نعیم الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.