جی سی ویمن یونیورسٹی فیصل آباد میں 2 روزہ جاب فیئر فیصل آباد24 جنوری سے شروع ہو گی
جمعرات 11 جنوری 2024 15:57
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ ڈاکٹرعاصمہ عزیز (فون نمبر 0419220694)جاب فیئر و انڈسٹریل ایکسپوکی چیف آرگنائزر اور پروفیسرڈاکٹرصائمہ اکرم (فون نمبر 0419220692) کنوینر سٹالز کمیٹی کے فرائض سرانجام دے رہی ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ جاب فیئر و انڈسٹریل ایکسپومیں ہیلتھ اینڈ فارماسیوٹیکلز،ٹیکنالوجی انوویشن، ایجوکیشن آل آر اینڈ ڈی ڈیپارٹمنٹس و پبلک اینڈ پرائیویٹ یونیورسٹیزسٹالز، انڈسٹریل انٹرپرینیوریلز،ہینڈی کرافٹس، مینوفیکچررز، ایگریکلچر وایگری بزنس سٹالز بھی لگائے جائیں گے۔ انہوں نے بتایا کہ جاب فیئر و انڈسٹریل ایکسپوکا مقصد انڈسٹری اکیڈیمیانیکسز کے لئے پلیٹ فارم کی فراہمی ہے۔انہوں نے بتایا کہ جاب فیئر و انڈسٹریل ایکسپو میں فوڈ سٹریٹ بھی قائم کی جائے گی اور انواع و اقسام کے جھولے بھی لگائے جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ جاب فیئر و انڈسٹریل ایکسپوکے حوالے سے مزید معلومات کے لئے چیف آرگنائزر یا کنوینر سٹالز کمیٹی سے بھی رابطہ کیا جاسکتا ہے۔مزید تعلیم کی خبریں
-
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں چوتھی پرنسپلز نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل انسٹیٹیوٹس کانفرنس،صوبائی وزراء صحت کی بطور مہمان خصوصی شرکت
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 25اپریل تک توسیع کردی
-
انٹرمیڈیٹ حصہ دوم (فریش اینڈ فیلیئر)اور حصہ دوم و حصہ اول باہم کے سالانہ امتحانات برائے 2024 ء میں شرکت کے خواہشمند سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل اور ہوم اکنامکس گروپس کے سرکاری تعلیمی ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.