ح*چارسدہ میں پارٹی ٹکٹ نہ ملنے پر تحریک انصاف کے کارکنان سراپا احتجاج

جمعہ 12 جنوری 2024 20:15

۴پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 جنوری2024ء) چارسدہ میں پارٹی ٹکٹ نہ ملنے پر تحریک انصاف کے کارکنان سراپا احتجاج ہوگئے کارکنان نے پی کے 64 پر ٹکٹ کی تقسیم کو ناانصافی قرار دیا پارٹی کارکنان نے افتخار خان کے حق میں احتجاج کیامظاہرین کا اعلی قیادت سے فوری فیصلے پر نظرثانی کی اپیل کی تحریک انصاف نے پی کے 64 کا پارٹی ٹکٹ حمزہ نصیر کو الاٹ کیا ہے حمزہ نصیر این اے 25 کے امیدوار فضل خان کے داماد ہی