لیبر ڈیپارٹمنٹ کم سے کم اجرت پر عمل درآمد کے لیے ہر طرح کی معاونت فراہم کرے گا،سیدہ کلثوم حئی
جمعرات 18 جنوری 2024 18:40
(جاری ہے)
ترجمان کے مطابق اس موقع پر تاجروں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سیدہ کلثوم نے کہا کہ لیبر ڈیپارٹمنٹ فیکٹریوں میں اور کاروباری مراکز میں لیبر قوانین اور کم سے کم اجرت پر عملدرآمد کے لیے ہر طرح کی معاونت فراہم کرے گا اور اس کیلئے آگاہی سیشن کا انعقاد بھی کیا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ محکمہ لیبر پنجاب ایک سہولت کار کے طور پر خدمات انجام دینے کے لیے وقف ہے تجارت اور صنعت کے لیے زیادہ سے زیادہ سہولیات کو یقینی بناتا ہے، کاروباری برادری کی سہولیات کے لیے آن لائن رجسٹریشن اور ہیلپ لائن بھی متعارف کرائی گئی ہے۔ صدر چیمبر ثاقب رفیق نے چیمبر کی جاری سرگرمیوں پر انہیں بریفنگ دی ۔مزید تجارتی خبریں
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا ہوا
-
ملک میں سونے کی قیمت میں کمی
-
زرمبادلہ کے ذخائر17کروڑ64لاکھ ڈالر بڑھ گئے
-
پٹرول وآٹے کی قیمت میں کمی کے باوجود منافع خورقیمت کم نہیں کررہے۔ محمد حسین محنتی
-
ملک بھرمیں سونے کی قیمت میں 600 روپے کمی ریکارڈ
-
ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں کمی کا رحجان جاری، ہفتہ کے دوران ضروری اشیاء کی قیمتوں میں 1.06 فیصد کی کمی ریکارڈ
-
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کارحجان برقرار، 100 انڈکس نے 75ہزارپوائنٹس کی ایک اورنفسیاتی حدکوعبورکرلیا
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ ڈالر کے لحاظ سے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی مارکیٹ قرار
-
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں3روپے اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 75ہزار194پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کر گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.