مذہبی جذبات مجروح کرنے کے الزام پردھمکیاں، بھارتی اداکارہ نیانتھارا نے معافی مانگ لی
جمعہ 19 جنوری 2024 20:50
(جاری ہے)
انتہا پسند تنظیم کے شدید دباؤ، احتجاج اور دھمکیوں کے بعد نیٹ فلکس انڈیا سے تو یہ فلم ہٹا دی گئی تھی لیکن اس کے باوجود بھی اداکارہ نیانتھارا کی گرفتاری کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔
ان دھمکیوں سے مجبور ہوکر بالآخر اب اداکارہ نیانتھارا نے ہندو انتہا پسند تنظیم کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے ہیں، اداکارہ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک معافی نامہ پوسٹ کیا۔اداکارہ نیانتھارا نے اپنے معافی نامے میں کہا کہ فلم اناپورانی میں جو کہانی دکھائی گئی، اٴْس کا مقصد کسی کے مذہبی جذبات مجروح کرنا نہیں تھا بلکہ ہم اس فلم کے لیے ذریعے یہ دِکھانا چاہتے تھے کہ اگر انسان میں ہمت اور جذبہ ہو تو وہ تمام رکاوٹوں کو دور کرکے اپنی منزل تک پہنچ سکتا ہے۔ نیانتھارا نے کہا کہ یہ سینسر بورڈ سے منظور شدہ فلم تھی، سینسر بورڈ نے پوری جانچ پڑتال کے بعد ہی فلم ریلیز کرنے کی اجازت دی تھی اور سینسر بورڈ نے فلم سے کوئی بھی سین ہٹانے کا نہیں کہا تھا ۔ اٴْنہوں نے مزید کہا کہ ہم اس فلم کے ذریعے اپنے مداحوں کو ایک مثبت پیغام دینا چاہتے تھے، ہم نے جان بوجھ کر کسی کے مذہبی جذبات کو مجروح نہیں کیا لیکن میں ان تمام لوگوں سے معذرت خواہ ہوں جن کے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
میٹ گالا 2024ء کے ایونٹ میں شرکت نے عالیہ بھٹ کی شہرت میں مزید اضافہ کردیا
-
بھارتی اداکارہ کار حادثے میں چل بسیں، اہلخانہ شدید زخمی
-
بیٹی کو ان رشتوں کے متعلق سمجھایا جنہیں نبھانے میں کامیاب نہ ہوسکی، جویریہ عباسی
-
سلمان خان لڑکیوں کو بے وقوف بناتے رہیں گے، شادی نہیں کریں گے، متھن چکرورتی
-
منیشا کوئرالہ کا کینسر کے سبب ماں نہ بن سکنے پر گہرے دکھ کا اظہار
-
بھارت، تیلگو انڈسٹری کی معروف اداکارہ کی خوفناک سڑک حادثے میں موت
-
انتخابی ضابطہ کی خلاف ورزی، الو ارجن پر مقدمہ درج
-
ادیتی راؤ شارمین سہگل کے حق میں سامنے آگئیں
-
مہوش حیات کو گھڑ سواری کا شوق، ویڈیو بھی شیئر کردی
-
اردو ادب کے معروف افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی سالگرہ11 مئی کو منائی گئی
-
شوبز انڈسٹری کا ایک بڑا حصہ مجھے تسلیم ہی نہیں کرتا، اداکار آغا علی
-
میری تاریخ پیدائش 1976 نہیں 1985 کی ہے ، 14مئی 1985ء کو پیدا ہوئی‘ میرا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.