گھوٹکی،مسلح قبائلی تصادم میں 6افراد جاں بحق
دو قبائل کے درمیان تصادم کا شاخسانہ ہے، پولیس حکام
ہفتہ 20 جنوری 2024 16:47
(جاری ہے)
4زخمیوں کی حالت تشویشناک بتای جارہی ہے۔پولیس حکام کے مطابق سندرانی قبال کے مسلح افراد نے ساوند قبال کے ڈیرے پر حملہ کیا جس کے بعد دونوں قبائل میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔فائرنگ کے بعد علاقے میں سخت کشیدگی اور خوف و ہراس پھیل گیا۔
پولیس کے مطابق ۔ حملہ آور فائرنگ کے بعد فرار ہو گئے۔جاں بحق ہونے والوں میں امیر بخش، فیض محمد، شیر علی، نصیب ملک،عبدالرحمان اور علی رضا شامل ہیں۔ جبکہ زخمیوں میں حبیب اللہ اور اربیلو شامل ہیں۔ہلاک ہونے والوں کی لاشیں اور زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کیا گیا۔فائرنگ کی اطلاع ملنے پر پولیس پہنچ گئی ۔مزید قومی خبریں
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
مولانا فضل الرحمان کا مینڈیٹ کے پی سے چوری ہوا،چیخیں سندھ میں مار رہے ہیں،فیصل کریم کنڈی
-
فیصل آباد ، وزیر اعلیٰ پنجاب کے فلیگ شپ پروگرام کلینک آن وہیل پراجیکٹ کا افتتاح کر دیا گیا
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کا مٹیاری قومی شاہراہ پر ٹریفک حادثہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
-
قومی اسمبلی میں (کل )صدرمملکت کے خطاب پر بحث شروع کی جائے گی
-
سپریم کورٹ نے صحافیوں پر تشدد اور اغواء کیس میں پولیس کی تفتیش کو غیرتسلی بخش قراردیدیا
-
ایف آئی اے انٹرپول نے 9 سال سے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری ملزم سعودی عرب سے گرفتار کر لیا
-
خواجہ معین الدین چشتی اجمیری کے گدی نشین کی مزار داتا دربارپرحاضری
-
لاہور: ڈیفنس کے پلازے میں چوکیدار کی خودکشی
-
شیرافضل مروت کا سعودی عرب سے متعلق موقف پوچھنے پر صحافیوں سے اظہار برہمی
-
نیب نے رمضان پیکیج 2016ء تا 2018ء کی انکوائری بند کردی
-
وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف نے آئندہ وفاقی بجٹ کیلئے اہم اہداف طے کرلیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.