پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

منگل 23 جنوری 2024 18:22

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جنوری2024ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے ہسٹری ، ماس کمیونیکیشن پارٹ ٹو سالانہ 2023ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔

متعلقہ عنوان :