نوجوان نسل کو صحت مندانہ سرگرمیوں کی فراہمی کیلئے بہتر اقدامات کرنے میں مصروف عمل ہیں،صوبائی سیکرٹری سپورٹس
جمعرات 25 جنوری 2024 21:20
(جاری ہے)
اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل سپورٹس درا خان بلوچ ، ڈپٹی ڈائریکٹر سپورٹس سید نعیم اختر ، سپورٹس آفیسر نصیرآباد رحیم بخش جویا ، فوکل پرسن افتخار احمد عمرانی سمیت دیگر افسران موجود تھے ۔ اس موقع پر صوبائی سیکرٹری سپورٹس جاوید انور شاہوانی نے شارٹ لگا کر ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح بھی کیا ۔
صوبائی سیکرٹری سپورٹس جاوید انور شاہوانی اور کمشنر نصیر آباد ڈویژن طارق قمر بلوچ کا کھلاڑیوں کے ساتھ تعارف کروایا گیا ۔ کرکٹ ٹورنامنٹ کی افتتاحی میچز لاڑکانہ کرکٹ کلب اور چمن کرکٹ کلب جبکہ فٹ بال کا میچ چمن فٹ بال کلب اور قلع سیف اللہ کلب کے مابین کھیلا گیا ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم ٹی ٹونٹی کرکٹ کی 19 سالہ تاریخ کے کامیاب ترین کپتان بن گئے
-
فخر اور رضوان کا لاٹھی چارج، پاکستان دوسرے ٹی ٹونٹی میں کامیاب
-
شاہین آفریدی نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا
-
دوسرا ٹی ٹونٹی، آئرلینڈ نے پاکستان کو کامیابی کے لیے بڑا ہدف دیدیا
-
پاکستان اور آئرلینڈ کا دوسرا ٹی ٹونٹی بارش کے باعث تاخیر کا شکار
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں بہترین کارکردگی کے باوجود کھلاڑی ڈیلی الاؤنس سے محروم
-
دوسرا ٹی ٹونٹی، پاکستان نے آئرلینڈ کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
وزیراعظم کا ہاکی ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 10،10 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
دوسرا ٹی ٹونٹی، بارش کے باعث ٹاس تاخیر کا شکار
-
اذلان شاہ کپ فائنل میں جاپان کے ہاتھوں شکست کے بعد قومی ہاکی ٹیم کی تنزلی
-
وزیر اعظم کی مصروفیات کے باعث ہاکی ٹیم کے لیے رکھی گئی تقریب منسوخ
-
سلطان اذلان شاہ کپ فائنل: جاپانی گول کیپرز کی کوچنگ سابق پاکستانی گول کیپر نے کی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.