سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان جام محمد یوسف کی گیارہویں برسی 2 فروری جمعہ کومنائی جائے گی

بدھ 31 جنوری 2024 22:00

جہانیاں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 31 جنوری2024ء) سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان جام محمد یوسف کی گیارہویں برسی 2فروری جمعہ کومنائی جائے گی ۔

(جاری ہے)

جام محمد یوسف فروری1954ء کو بلوچستان کے علاقہ لسبیلا میں پیدا ہوئے وہ اپنے علاقہ سے متعدد مرتبہ رکن قومی و صوبائی اسمبلی منتخب ہوتے رہے ہیںوہ بلوچستان کے وزیر اعلیٰ بھی رہے ہیں۔جام یوسف 2فروری2013ء کو انتقال کر گئے۔