لاہور میں مجموعی طور پر ایک ہزار سے زائد امیدوار مدمقابل
بدھ 7 فروری 2024 12:16
(جاری ہے)
لاہور سے قومی اسمبلی کی 14نشستوں پر 266امیدوار پنجہ آزمائی کر رہے ہیں جبکہ صوبائی اسمبلی کے 30حلقوں میں 813 امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہے۔این اے 120 میں سب سے زیادہ 27امیدوار مدمقابل ہیں جبکہ این اے 118میں سب سے کم 18 امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہو گا۔صوبائی اسمبلی کی نشست پی پی 161میں سب سے زیادہ 46امیدواروں میں جوڑ پڑے گا جبکہ پی پی 150میں سب سے کم 13امیدوار قسمت آزمائیں گے۔
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی مرضی کی عدالتیں وججز کو قبول نہیں کریگی، بیرسٹر گوہر
-
صدرپاکستان کیخلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنیوالے شخص پر مقدمہ درج
-
پنجاب میں 80 لاکھ بچے اسکول سے باہر ہیں‘ رانا سکندر حیات
-
آٹا چینی گھی دالیں، سبزیاں سستی ہو نے سے مہنگائی میں کمی ہوئی۔ مریم نواز
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل چوتھی مرتبہ کمی متوقع
-
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ، محکمہ موسمیات
-
ًپی ٹی آئی کے جلسے سے حکومت پر غشی طاری ہے‘جو پیغام دینا چاہتے تھے، وہ ان تک پہنچ گیا ہے‘بیرسٹر سیف
-
مسافروں کو لذیذ چائے پلانے کیلیے پی آئی اے کا 32ہزار کلو چینی خریدنے کا فیصلہ
-
ریاست پر حملہ کرنے کے جرم کی کوئی معافی نہیں ، جلسی کریں روئیں پیٹیں یا چیخیں سزا تو ملے گی‘ مریم اورنگزیب
-
ہمارے دوست تو کیا دشمن بھی نہیں چاہتے کہ پاکستان ڈیفالٹ کرے، مفتاح اسماعیل
-
شرح سود میں ایک بار پھر کمی کا امکان
-
جنوبی وزیرستان میں گاڑی کے قریب دھماکہ، قبائلی رہنما کا بیٹا جاں بحق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.