حلقہ این اے۔227 دادوI پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرین کے امیدوار عرفان علی لغاری ایک لاکھ 4ہزار13ووٹ لے کر کامیاب

جمعہ 9 فروری 2024 13:27

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 فروری2024ء) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔227 دادوI پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرین کے امیدوار عرفان علی لغاری ایک لاکھ 4ہزار13ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

(جاری ہے)

الیکشن کمیشن آف پاکستان /ریٹرننگ آفیسر کی طرف سے جاری غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے لیاقت علی جتوئی 93 ہزار956ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب44.66 فیصد رہا۔