سرگودھا، قومی اسمبلی کے دو حلقوں این اے 82 اور این اے 83 میں تین خواتین الیکشن ہار گئیں

جمعہ 9 فروری 2024 16:35

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 فروری2024ء) سرگودھا کے قومی اسمبلی کے دو حلقوں این اے 82 اور این اے 83 میں تین خواتین الیکشن ہار گئیں۔

(جاری ہے)

زرائع کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 82 سے پاکستان مرکزی مسلم لیگ کی خاتون امیدوار اختری بی بی 2 ہزار 86 ووٹ حاصل کر کے شکست کھا گئیں اسی طرح قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 83 سے خاتون امیدوار رخشندہ شاہنواز اور شمیم آفتاب صرف 105 اور 105 ووٹ لیکر شکست کھا گئیں ہی