ڈی پی او ساہیوال کا آراو آفس کمپری ہنسیو سکول اور گورنمنٹ اے پی ایس ہائی سکول کا دورہ

جمعہ 9 فروری 2024 17:49

ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 فروری2024ء) ڈی پی او ساہیوال فیصل شہزاد نے آر او آفس کمپری ہنسیو سکول اور گورنمنٹ اے پی ایس ہائی سکول ساہیوال کا دورہ کیا ،تعینات گارڈ کو خصوصی بریفنگ دی اور ڈیوٹی کو ہر صورت الرٹ رکھنے کی ہدایت کی ہے۔

(جاری ہے)

ساہیوال پولیس ترجمان کے مطابق ڈی پی او نے متعلقہ ایس ایچ اوز کو ہدایات جاری کیں ہیں کہ آر او آفس کے اطراف پر گشت جاری اور اچھی ڈیوٹی کرنے پر افسران اور جوانوں کو شاباش دی ۔\378