ٍاوستہ محمد، پی بی 17 کا سرکاری نتیجہ، فیصل خان جمالی فاتح قرار د،جان جمالی کو شکست

جمعہ 9 فروری 2024 21:41

اوستہ محمد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 فروری2024ء) حلقہ پی بی 17 کا سرکاری رزلٹ آر او نے دے دیا نتائیج کے مطابق فیصل خان جمالی فاتح قرار دے دیا جان جمالی کو شکست ہوگئی، باقاعدہ اعلان ہوگیا تفصیلات کے مطابق آر او ڈی آراو نے میڈہا کے سامنے نتائج کا اعلان کر کے فارم47 غیررسمی اعلان کیا جن میں میر فیصل خان جمالی پی پی پی نی28333 جبکہ اسپیکر بلوچستان باپ پارٹی کے رہنماء میر جان محمد خان جمالی13977ووٹ لیکر دوسرے نمبر رہے اس موقع پر ڈی آر او نے میڈیا سے کہا کہ الیکشن بالکل غیر جانب دارانہ ہوئے سب اس علاقے میں بستے ہیں امیدواروں بھر پور تعاون کیا اور امیدوار ں نے خو د بھی بھر پور تعاون کیا اور اس کے علاوہ میں میڈیا کا عوام کا مشکور ہوں کہ انہوں نے تعاون کیا جب کہ اس تعاون سے الیکشن ہوئے اور میر فیصل خان آج کامیاب جس کا رزٹ بھی ان کے حوالے کیا۔