عفت عمرنے سلمان اکرم راجا کی شکست کوالیکشن کا سب سے بڑا مذاق قراردے دیا
ہفتہ 10 فروری 2024 14:04
(جاری ہے)
عفت عمر نے لکھا کہ عوام سلمان اکرم راجا کو چاہتے ہیں اور یہی حقیقت ہے، اسے تسلیم کریں۔خیال رہے کہ غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے حلقہ این اے 128 پر استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے امیدوار عون چوہدری جیت گئے اور آزاد امیدوار سلمان اکرم راجا ہار گئے۔
اداکارہ نے اپنی ایک اور مختصر ٹوئٹ میں انتخابات جیتنے اور ہارنے والے امیدواروں کے لیے لکھا کہ انہیں بڑے دل سے نتائج کو تسلیم کرنا چاہیے۔ایک اور مختصر ٹوئٹ میں انہوں نے لکھا کہ اب پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا نیا نام انڈیپینڈنٹ ہونا چاہیے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکاری کیلئے کارپوریٹ جاب چھوڑی، ڈائریکٹر نے کسی اور کو کاسٹ کرلیا، سوہا علی خان
-
پاکستان لٹریچر فیسٹول میں ماہرہ خان پرحملہ، ویڈیو وائرل
-
فلم ’چندوچیمپئن‘ میں کارتک آریان کی پہلی جھلک نے دھوم مچا دی
-
جاپانی گلوکار نے’ ’دل دل پاکستان‘‘ گا کر لوگوں کے دل موہ لیے
-
دلجیت دوسانج اور شازیہ منظور کے درمیان احترام بھرے الفاظ کا تبادلہ
-
سنجے لیلا بھنسالی نے سیریز کیلئے 60 سے 70 کروڑ بھارتی روپے معاوضہ وصول کیا
-
میکال ذوالفقار اور فیروز خان پرکرش ہے، عنایہ خان
-
لڑکوں کو لڑکا ہی رہنے دیں انہیں کارٹون نہ بنائیں: مشی خان ڈیزائنر سے خفا
-
جیکی بھگنانی کو پروپوز کرنے پر مجبور کیا، رکول پریت سنگھ
-
معروف پاکستانی گلوکارعلی ظفرکی 44 ویں سالگرہ(کل) 18 مئی کو منائی جائے گی
-
معروف پاکستانی گلوکارعلی ظفرکی 44 ویں سالگرہ 18 مئی کو منائی جائے گی
-
بتیاں بجھائی رکھ دی، دلجیت نے مداحوں ہی نہیں شازیہ منظورکا دل بھی جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.