گلین میکسویل نے روہت شرما کا زیادہ ٹی ٹونٹی سنچریوں کا ریکارڈ برابر کر دیا
35 سالہ بیٹر نے ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسرے ٹی 20 میں 55 گیندوں پر 120 رنز ناٹ آؤٹ بناکر بھارتی کپتان کا 5 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سنچریوں کا ریکارڈ بھی برابر کیا
ذیشان مہتاب پیر 12 فروری 2024 11:15
(جاری ہے)
3،3 سنچریوں کے ساتھ ان کے بعد بابر اعظم، کولن منرو اور صباون ڈیوزی ہیں۔
میکسویل نے اپنی سنچری صرف 50 گیندوں میں مکمل کی، 55 گیندوں پر 12 چوکوں اور آٹھ چھکوں کی مدد سے ناٹ آؤٹ 120 رنز پر اپنی اننگز کا اختتام کیا۔ گلین میکسویل اس سے قبل 2016ء میں سری لنکا کیخلاف پالی کیلے میں 14 چوکوں اور 9 چھکوں کی مدد سے 65 گیندوں پر 145* رنز ، 18-2017ء میں انگلینڈ کیخلاف ہوربارٹ میں 58 گیندوں پر 10 چوکوں اور 4 چھکوں کی مدد سے 103* رنز، 19-2018ء میں بھارت کیخلاف بنگلور میں 55 گیندوں پر 7 چوکوں اور 9 چھکوں کی مدد سے 113* رنز، 23-2022ء میں بھارت ہی کے خلاف گوہاٹی میں 48 گیندوں پر 8 چوکوں اور اتنے ہی چھکوں کی مدد سے 104* رنز سکور کرچکے ہیں ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
اے ٹی ایف ، پاکستان ٹینس ٹیم کی مسلسل دوسری فتح، میزبان نیپال کو بآسانی 0-3 سے ہرا دیا
-
پاکستان کی نیشنل فٹ بال ٹیم میں سرگودھا یونیورسٹی کے ہونہار کھلاڑی طالب علم کو منتخب کر لیا گیا
-
مختصر ونڈو کے باعث چیمپئنز ٹرافی 2025ء کا فارمیٹ ون ڈے سے ٹی ٹونٹی میں بدلے جانے کا امکان
-
آسٹریلیا کے ٹونی ہیمنگ چیف پچ کیوریٹر کے لیے فیورٹ
-
کرکٹر اعظم خان کی ڈالرز سے پسینہ صاف کرتے ویڈیو وائرل
-
آسٹریلیا نے ٹی20 ورلڈکپ کیلئے حتمی اسکواڈ کا اعلان کردیا،اسمتھ اسکواڈ میں جگہ بنانے میں ناکام
-
انگلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چار ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ ( کل) کھیلا جائے گا
-
پاکستان ایسی ٹیم بنے گی جس پر فینز فخر کریں گے، جیسن گلیسپی
-
پاکستان کے سرباز خان نے بغیر آکسیجن ماؤنٹ ایوریسٹ سر کر لی
-
پی بی سی سی بلائنڈ کرکٹ ٹی ٹونٹی سپرلیگ کے لئے 56 کھلاڑی شارٹ لسٹ
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں شائقین کو مختلف ٹیم دیکھنے کو ملے گی ، عماد وسیم کا دعویٰ
-
بابر اعظم، رضوان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے دوران امریکا میں اسلامک سینٹر کا دورہ کریں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.