پی ٹی آئی کی حافظ نعیم کے صوبائی نشست چھوڑنے کے فیصلے کی تعریف

پیر 12 فروری 2024 18:00

پی ٹی آئی کی حافظ نعیم کے صوبائی نشست چھوڑنے کے فیصلے کی تعریف
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 فروری2024ء) پاکستان تحریک انصاف نے اپنے آفیشل ایکس اکانٹ سے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمن کی عزت کرتے ہیں جنہوں نے مینڈیٹ کے احترام کرتے ہوئے فیصلہ کیا، اس سے دوسروں کی حوصلہ افزائی ہوگی جنہیں حکومت نے جعلی مینڈیٹ لینے پر مجبور کیا۔