kسانگھڑ اور بدین میں بوگس ووٹنگ کروائی گئی، شازیہ مری
جمعرات 15 فروری 2024 20:00
(جاری ہے)
پی پی پی رہنما نے کہا کہ نتائج پر تحفظات کے باوجود ہم روڈ پر آکر احتجاج کرنے کے قائل نہیں، 2018 متنازع آر ٹی ایس نتائج بھی ہم نے تسلیم کیے، جن کو من پسند نتائج نہیں ملے وہ سڑک کی سیاست اور احتجاج کی بات کر رہے ہیں۔
شازیہ مری نے مزید کہا کہ ہم سسٹم کو ڈی ریل نہیں کریں گے، پیپلز پارٹی سسٹم کو چیلنج نہیں کرے گی، پاکستان کے جمہوری سسٹم کو نقصان نہیں پہنچائیں گے، نہ ہم اپنا وزیراعظم دیکھ رہے ہیں نا ہی وفاقی حکومت پر نظر ہے۔انہوں نے کہا کہ ہمارے امیدواروں سے جو زیادتیاں ہوئیں وہ نوٹ کی ہیں اس پر قانونی جنگ لڑیں گے، کراچی میں بہت زیادتیاں ہوئی ہیں، ایک سال پہلے کچھ لوگوں کے پاس پولنگ ایجنٹ نہیں تھے، ان کے پاس اتنی سیٹیں آگئیں۔#مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.