بلو چستا ن سے قومی اسمبلی کے 5حلقوں پر کامیاب امید واروں کا نوٹیفکیشن جا ری
جمعہ 16 فروری 2024 22:40
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 260 چاغی کم نو شکی کم خاران کم واشک پر کامیاب ہو نے والے جمعیت علماء اسلا م پاکستان کے محمد عثمان بادینی، این اے 261سوراب، کم، قلات، کم مستونگ سے جمعیت علماء اسلام پاکستان کے مولانا عبد الغفور حیدری ، این اے 262کوئٹہ Iسے آزاد امیدوار عادل خا ن بازئی، این اے 264کوئٹہ IIIسے پاکستان پیپلز پارٹی پار لیمنٹرینز کے نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی، این اے 265پشین سے جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی کامیا بی کا نو ٹیفکیشن جا ری کر دیاہے۔
مزید قومی خبریں
-
کینیڈا بھجوانے کے نام پر 60 لاکھ روپے ہتھیانے والا انسانی اسمگلر گرفتار
-
عمران خان کی ہسپتال منتقلی، پی ٹی آئی کی کارکنان سے ہسپتال کے باہر جمع نہ ہونی کی اپیل
-
وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان میں گوگل کے دفتر کا افتتاح کردیا
-
ایف آئی اے فیصل آباد نے ویزہ فراڈ میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا
-
پاکستان میں پہلی بار سمندر کے کنارے اعلیٰ معیار کی گیس دریافت ہوگئی
-
حکومت نے آئی پی پیز سے ناجائز معاہدے کیی: حافظ نعیم الرحمن
-
پاکستانی طلبہ کو زیادہ مشکلات وسطی ایشیائی ممالک سے درپیش ہیں،ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی سے فیصل زاہد ملک کی ملاقات، تمغۂ امتیاز پر مبارکباد
-
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا پاکستان ٹیلی ویژن کے ڈائریکٹر کرنٹ افیئرز چوہدری محمد سلیم کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار افسوس
-
پسند کی شادی کرنا جرم بن گیا، گلشن حدید میں فائرنگ سے خاتون جاں بحق، شوہر سمیت 2 افراد شدید زخمی
-
لاہور میں مختلف واقعات، خاتون سمیت پانچ افراد جاں بحق
-
پٹرول کی قیمتیں کم نہ ہوئیں تو ملک گیر ہڑتال کا فیصلہ کرسکتے ہیں‘ حافظ نعیم الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.