مداح سٹیڈیم میں ہراسانی کا شکار بننے والی ثنا جاوید کی حمایت میں آگئے
بدھ 21 فروری 2024 17:32
(جاری ہے)
شادی کے بعد ثنا جاوید نے ملتان میں شوہر کا میچ بھی دیکھا اور اس دوران شوہر کی اچھی پرفارمنس پر خوش بھی دکھائی دیں اور میچ کے اختتام پر ثنا جاوید کو اسٹیڈیم میں دیکھ کر شائقین نے نعرے لگا کر انہیں ہراساں کیا تھا، جس کی ویڈیوز وائرل ہوگئیں جس کے بعد اداکارہ کے مداحوں اور سوشل میڈیا صارفین نے غصے کا اظہار کرتے ہوئے اداکارہ کو نعروں سے ہراساں کرنے والے افراد کو جاہل اور جانور قرار دیا۔
مداحوں نے ان کی حمایت کرتے ہوئے ہراساں کرنے والے افراد کے خلاف کارروائی کا مطالبہ بھی کیا۔انٹرنیٹ صارفین نے ثنا جاوید کی حمایت کرتے ہوئے لکھا کہ کسی کو کوئی حق نہیں کہ وہ اداکارہ کو یوں عوامی مقام پر ہراساں کرے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ابھیشیک اور ایشوریا میں جلد علیحدگی ہوسکتی ہی: ہندو پنڈت کی پیشگوئی
-
میں نے جان بوجھ کرکم کمرشل فلموں کا انتخاب کیا،جھانوی کپور
-
فرانسیسی میوزیم نے شاہ رخ خان کے نام کا سکہ جاری کردیا
-
ماہرہ اورفواد کا اسکرین پرساتھ جادو لگتا ہے، میرے ساتھ ایسا نہیں ، صنم سعید
-
جس کو جانتے نہیں اس سے رات گئے ملنے کی ضرورت نہیں‘ مشی خان کا خلیل الرحمان کو مشورہ
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کی سوشل میڈیا پوسٹ سے مداح تشویش میں مبتلا
-
صاحبہ نے کیرئیر کے عروج پر شوبز کو الوداع کرنے کی وجہ بتادی
-
ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کا اغواء اور تشدد کیس، آمنہ عروج کو عدالت میں پیش کر دیا گیا
-
گلوکارہ عائشہ جہانزیب نے یوٹیوب پر مبینہ غلط رپورٹنگ کرنے کیخلاف ایف آئی اے سے رجوع کرلیا
-
خلیل الرحمن کو ہنی ٹریپ کرنے والی ملزمہ آمنہ عروج کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
-
ماں کی دعا ہے، ہر سال حج پر جاتا ہوں اور حاجیوں کی خدمت کرتا ہوں، افتخار ٹھاکر
-
فلمسازوں کے ہاتھوں مالی طور پرکئی بار دھوکا کھایا ہے،اکشے کمار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.