خیبر پختونخوا میں میٹرک امتحانات میں سکولوں کی ناقص کارگردگی پر محکمہ تعلیم نے نوٹس لے لیا

جمعرات 22 فروری 2024 22:21

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 فروری2024ء) خیبر پختونخوا میں میٹرک امتحانات میں سکولوں کی ناقص کارگردگی پر محکمہ تعلیم نے نوٹس لے لیا ۔ 150 سے زائد پرنسپلز، وائس پرنسپلز اوراساتذہ کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا گیا ۔ 7 روز میں وضاحت طلب کی گئی ہے۔

(جاری ہے)

خیبر پختونخوا میں میٹرک امتحانات میں سکولوں کی ناقص کارگردگی پر محکمہ تعلیم نے نوٹس لے لیا ۔150 سے زائد پرنسپلز، وائس پرنسپلز اوراساتذہ کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا گیا ۔ نوٹس کے مطابق پشاورکے اسکولوں کے مختلف کیڈرز کے 13 اساتذہ سے بھی وضاحت طلب کی گئی ہے جبکہ اساتذہ کو سات دن کے اندر وضاحت پیش کرنے کی ہدایت دی گئی ہیں ۔ محکمہ تعلیم نے میٹرک امتحانات میںصفر کارکردگی دیکھانے والے اسکولوں کے خلاف کاروائی کی ہے۔

متعلقہ عنوان :