فوک گلوکار پر قاتلانہ حملہ میں ساتھی جاں بحق اور گلوکار دوسرے ساتھی سمیت زخمی ہو گئے
بدھ 28 فروری 2024 11:41
(جاری ہے)
زرائع کے مطابق سرگودھا لالہ موسی ریلوے لائن کے علاقہ منڈی بہاؤالدین کا فوک گلوکار سہیل عمران اپنے دو 2 ساتھی میوزیشنز کے ہمراہ ایک فنکشن کر کے واپس جا رہے تھے کہ موضع لنگے کے قریب مسلح افراد نے قاتلانہ حملہ میں اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجہ میں 55 سالہ میوزیشن 5 بچوں کا باپ جاوید موقع پر جاں بحق اور فوک سنگر سہیل دوسرے ساتھی سمیت زخمی ہوگئے۔
جن کو عزیز بھٹی شہید ہسپتال گجرات منتقل کردیا گیا اور مقتول کی نعش پوسٹمارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر کے شواہد اکٹھے کرتے ہوئے پولیس ملزمان کی تلاش میں مصروف تفتیش ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ میرا نے اپنی سالگرہ کا دن یتیم بچوں کے نام کردیا
-
اداکار رنبیر کپور کی نئی فلم ’’رامائن ‘‘ بالی ووڈ کی مہنگی ترین فلم بن گئی
-
میری سوتیلی بیٹی نے کبھی مجھے ماں کہہ کر نہیں پکارا، اداکارہ دیا مرزا
-
بیٹی کو اپنی طرح کم عمری میں گھر سے دور نہیں ہونے دونگی، عالیہ بھٹ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کے کیس میں چھٹا ملزم بھی گرفتار
-
اداکارہ یمنیٰ زیدی شوٹنگ کے دوران سیڑھیوں سے گر گئیں
-
میں شادی کرنے کیلئے بیتاب ہوں، سوناکشی سنہا
-
راجکمارراؤ اورجھانوی کپورکی نئی فلم کے ٹریلرنے دھوم مچادی
-
علیزے شاہ نے بولڈ لباس پر تنقید کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا
-
ہدائتکارنوید رضا کی نئی فلم’’ٹائیگر بابا‘‘ کا کیمرہ کلوزہوگیا
-
عائزہ خان نے ’مدرز ڈے‘ پر بچوں کے ساتھ خوبصورت تصویریں شیئر کردیں
-
راجکمار راؤ اور جھانوی کپور کی نئی فلم کے ٹریلر نے دھوم مچادی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.