آئیسکو ریجن میں بوجہ ضروری سسٹم مین ٹیننس 29فروری 2024ء عارضی بجلی بندش کا شیڈول

بدھ 28 فروری 2024 22:44

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 فروری2024ء) اسلام آباد الیکٹر ک سپلائی کمپنی (آئیسکو) نے سسٹم کی ضروری مرمت کے سلسلہ میں ریجن کے مختلف فیڈرز سے مختلف اوقات میں بجلی بند رہنے کا شیڈول جاری کر دیا ہے جس کے تحت اسلام آباد،راولپنڈی ، اٹک،چکوال اور جہلم سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرزسے بجلی کی فراہمی عارضی طور پر معطل رہے گی۔

ترجمان آئیسکو کے مطابق مورخہ 29 فروری2024،صبح09:00بجے تا شام02:00بجے تک،اسلام آباد سرکل،اسلام آباد کلب۔I،ستارہ مارکیٹ، سعودی پاک ٹاور،سوان،یو سی روڈ، اتھال، شریف آباد،ٹی اینڈ ٹی،F-9 پارک، ای او بی آئی ،I-8مرکز،I-11/1-2،G-13/2،D-12/1،شاہ پور،کلڈانہ،گھڑیال،ایم سی ایم، ٹی ڈی سی پی ، پی اے ایف ،پیر سوہاوہ،کامسٹ،چھٹہ بختاور،پارک انکلیوژ،لہتراڑ،ترامڑی، آئی ایس آئی ،رہاڑہ، پی ایچ اے ، پی ایچ اے -II،کری روڑ،سی ایم پاک زونگ،آئیسولیشن ہسپتال فیڈرز،راولپنڈی سٹی سرکل،غوثیہ کالونی،ای بلاک،اے بلاک،نیو ملپور،مزمل ٹائون،فضاہیہ،KRL،فاروق اعظم،گنگال،ائر پورٹ،ظفرالحق،آریہ محلہ،فوارہ چوک،صرافہ بازار،جناح روڈ،راجہ آباد،ڈھوک نجو،باغ سرداراں،پیپل کالونی، ریلوے کالونی،ریس کورس،کپٹن عامر شہید،شمس کالونی، ایم ایف ایم ،نون،موہن پورہ،نیسٹ روڈ،فضاہیہ۔

(جاری ہے)

1&2،ٹاپ سٹی،ممتاز سٹی،بجنیال،F-17/1&2،نوگزی،کھنہ روڑ فیڈرز، راولپنڈی کینٹ سرکل،مندرہ۔II،کرنب کسوال،نشان حیدر،کشمیر روڑ،ٹیپو روڑ، پی اے ایف ، این پی ایف -2،موہرہ نگیال،مری بروری،مورگاہ،میجر ریاض،شاہ پور،مورت،شاہ جیون،آرا بازار، پڑیال،جاپان روڈ، ایس ای پی - ابرار ،پنجر،حنیف شہید،مہوٹہ،پنڈ جاتلہ،لالکڑتی،مورگاہ،پارک ویو،پنڈی بورڈ،اسلام آباد فیڈ مل،جھٹہ ہتھیال،بسالی،پنڈ جاتلہ، لیب۔

I&II، انڈسٹریل،ریلانس ویونگ مل،بھل،جرار کمیپ،کہوٹہ سٹی۔II،ابرار شہید،اولڈ روات،نیو روات،سی ڈبلیو او، اے او ڈبلیو ایچ ایس ،سپارکو، آئی ایس ٹی فیڈرز، اٹک سرکل،غازی کوہلی،مشتاق حسین، کالا خان،پنڈ پڑیاں،سنگجانی،شاہیہ،منیر آباد، اے ڈبلیو سی ہائوسنگ،راشد منہاس،شفیع چوہان،مسکین آباد،ویسا،حمید،مانسر،کامرہ رورل،تین میلہ،کچہری،ڈھوک فتح،ڈی آئی کالونی، سونی،نیکہ کلاں،نور پور،ساجد شہید،فتح جنگ سٹی، ناڑہ،کمڑیال،کھور،لانیوالہ،دھکنیر،امن پور،چھب فیڈرز،جہلم سرکل،عباس پورہ،اجم شہید،F-7کچہری،ثنااللہ شاہی، سی ایم ایچ جہلم،شکریلہ،بولانی،فتح پور،F-8سول لائن،سٹی ہائوسنگ،بونگ۔

2،دینہ1-بکرالہ،ہسنوٹ،کھائی کخولیا،کرنل محمد اکر،،کرولی،سوہاوہ کچہری،چھپر شیریف،شاہ سفیر،کنگر ٹھاٹی،سموٹ،اسلام پورہ،گوجرخان،مین بازار،کنتریلہ فیڈرز،چکوال سرکل،آرا بازار،تھرپال،میگن،میانی،سرپاک،آدی،لطیفال،ڈھوڈا،بھیکری،سی ایس شاہ،دریائے جالپ، دلوال،کچہری،ساغر پور،حسال،دھڑنکہ،دھرابی،دولار،موگلہ،بھڈیال،پتوالی،ڈنڈوت فیڈرز،جی ایس او سرکل،صبح09:00بجے تا شام04:00بجے تک،سکستھ روڑ،ٹی اینڈ ٹی، اصغر مال،بی بلاک،ملپور،شکریال،جے ایم روڈ،سی بلاک،میرپور۔

2،منگلہ کالونی،بونگ نمبر۔2،میر پور۔3&4 فیڈرز،صبح08:30بجے تا شام06:30بجے تک، پسوال، ایم پی سی ایچ ایس بی- 17،واپڈ ٹائون،کھوئی رتہ سٹی،بیروٹ گالہ،دربار مائی ٹوٹی،کھوئی رتہ ایکسپریس،چروہی ڈونگی،دانہ،سری،چروہی ایکسپریس،شہیکہ۔II،خادم آباد،سٹی۔II فیڈرز ا ور گردونواح بند رہیں گے۔ آئیسکو انتظامیہ اپنے معزز صارفین سے بجلی کی بندش پر معذرت خواہ ہے۔ وقت سے قبل کام مکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ شیڈول سے پہلے بھی بحال کی جاسکتی ہے اورگردونواح کی بجلی بند رہے گی۔