ملک کی 16ویں قومی اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا

جمعرات 29 فروری 2024 14:39

ملک کی 16ویں قومی اسمبلی کے نومنتخب ارکان  نے  حلف اٹھا لیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 فروری2024ء) ملک کی 16 ویں قومی اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے رکنیت کا حلف اٹھا لیا۔

(جاری ہے)

جمعرات کو قومی اسمبلی کے پہلے اجلاس میں سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے نومنتخب ارکان سے حلف لیا۔جس کے بعدارکان نے رول آف ممبرز پر دستخط کئے۔\932