سرسبز 43 ویں نیشنل کبڈی چیمپئن شپ کے دوسرے روز بھی سات میچز کا فیصلہ ہوگیا
جمعرات 29 فروری 2024 21:15
(جاری ہے)
گزشتہ روز جناح سٹیڈیم اسلام آباد میں کھیلے گئے چیمپئن شپ کے دوسرے روز کے میچز میں پاکستان پولیس نے اسلام آباد کو 10-39 پوائنٹس سے، ہائر ایجوکیشن کمیشن نے گلگت بلتستان کو 8-28 پوائنٹس سے، پاکستان آرمی نے پنجاب کو 27-57 پوائنٹس سے، پاکستان واپڈا نے بلوچستان کو 20-35 پوائنٹس سے، ہائر ایجوکیشن کمیشن نے پاکستان پولیس کو 39-49 پوائنٹس سے اور گلگت بلتستان نے اسلام آباد کو 17-32پوائنٹس سے ہرا دیا جبکہ پاکستان ائیر فورس نے پاکستان ریلوے کے خلاف واک اوور حاصل کیا۔
(آج) جمعہ کو دو میچ کھیلے جائیں گے۔ پہلا میچ پاکستان ائیر فورس اور ہائر ایجوکیشن کمیشن کی ٹیموں کے درمیان دن دو بجے کھیلا جائے گا جبکہ دوسرے میچ میں پاکستان واپڈا اور پاکستان آرمی کی ٹیمیں سہ پہر تین بجے مدمقابل ہوں گی۔ بارش کی صورت میں یہ میچز 5 مارچ کو کھیلے جائیں گے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، مائیکل وان نے پاکستانی بیٹنگ لائن اپ کمزور ترین قرار دیدی
-
کیا پاکستان کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی جرسی لیک ہوگئی؟
-
انگلش کاؤنٹی ووسٹرشائر کے 20 سالہ سپنر جوش بیکر چل بسے
-
علی ترین کا دعویٰ درست ثابت، احسان اللہ کے کیریئر سے کھلواڑ کی تصدیق ہوگئی
-
پی ایس ایل کمشنر نائلہ بھٹی نے استعفیٰ دے دیا
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.