۳نامزد وزیر اعلی میر سرفراز احمد بگٹی کی جمعیت علما اسلام کے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع کی رہائش گاہ آمد

جمعہ 1 مارچ 2024 22:05

} کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 مارچ2024ء) نامزد وزیر اعلی میر سرفراز احمد بگٹی کی جمعیت علما اسلام کے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع کی رہائش گاہ آمدنامزد وزیر اعلیٰ کے ہمراہ اراکین اسمبلی سردار عبدالرحمن کھیتران ، عاصم کرد گیلو، حاجی علی مدد جتک ، شعیب نوشیروانی آغا شکیل درانی بھی مولانا عبدالواسع کی رہائش گاہ پر پہنچے ملاقات میں مولانا عبدالواسع کے ہمراہ اراکین اسمبلی محمد یونس زہری ، زابد ریکی، اصغر ترین بھی موجود ملاقات میں صوبے کی سیاسی اور مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال بلوچستان کی ترقی اور عوامی بہبود کے لیے ملکر کام کریں گے درپیش مسائل کے حل کیلئے سب کو ساتھ لیکر چلنے کے خواہاں ہیں۔