آئیسکو نے بجلی کی عارضی بندش کا شیڈول جاری کردیا

منگل 5 مارچ 2024 22:35

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 مارچ2024ء) اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) نےضروری مرمت اور معمول کے ترقیاتی کاموں کی وجہ سے بدھ کے لئے لوڈشیڈنگ کا شیڈول جاری کر دیاہے۔ منگل کو آئیسکو ترجمان کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق اسلام آباد،راولپنڈی ،اٹک،چکوال اورجہلم سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پر درج ذیل شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔

آئیسکو کے مطابق 6 مارچ کی صبح 9 بجے سے دن 2 بجے تک اسلام آباد سرکل،کیرج فیکٹری،لوہی بھیر،شریف آباد،اسلام آباد کلب 1،محفوظ شہید،فلٹریشن پلانٹ،جناح ایونیو،کھنہ ایسٹ،برما،G-8،چرآہ،عباسی مارکیٹ،G-9ایکسپریس،انٹرنیشنل سکول،I-11/3،میرا جعفر،شاہ اللہ دتہ،این آئی ایچ،موہرہ نور،پنڈی پوائنٹ، بیروٹ، نمبل، اپر ٹوپہ،شاہدرہ فیڈرز، راولپنڈی سٹی سرکل،کھنہ۔

(جاری ہے)

II،گلزار قائد،سید پور روڈ،نیشنل مارکیٹ،کری روڈ،کھنہ۔II،طارق شہید،گلزار قائد،ڈھوک حکمداد،سٹی،راجہ آباد،ڈھوک نجو،اصغر مال، کیانی روڈ،ملت آباد،کمال آباد،جھنگی،نون،موہن پورہ فیڈرز، راولپنڈی کینٹ سرکل،بینک روڈ۔I،جہانگیر روڈ،کوٹ جبی،این پی ایف۔II،آر سی سی آئی ایکسپریس،سوہان،سکیم۔ III،پارک ویو،میجر ریاض،ڈیفنس روڈ،حیال،شاہ جیون،چونگی نمبر۔

22،پڑیال،نیوروات،روات،سی ڈبلیو او،سپارکو،اے او ڈبلیو ایچ ایس، کہوٹہ سٹی۔II،کمبیلی صادق،غزن خان،چوک پنڈوری، مندرہ،جھٹہ ہتھیال،کرنب کسوال،رمن،محوطہ، فیڈرز ،اٹک سرکل،پنڈ پران،ویلی،گلشن صحت،سنگجانی،شاہ اللہ دتہ،پسوال،سرائے خربوزہ،ٹیکسلا،ایم ایم سی روڈ،وحدت کالونی،نثار شہید،پسوال،سمال انڈسٹریل اسٹیٹ،لالہ زار،حسین آباد،احمد نگر،تین میلہ،حضرو،دریائے شریف،قاضی آباد،ہٹیاں،جی بی ایچ پی،نڑ ٹوپہ،دلاورآباد،دارلسلام،غریب وال، کھڑپہ، حافظ آباد،جھنگ،نارہ،گلیال،دھرنال،فتح جنگ،مقصود شہید،مارہ شریف،انجرہ فیڈرز،جہلم سرکل، زیبر شہید،F-3گل افشاں،منڈی بھلوال،کوہار،جاکھڑ،نیو سنگھوئی،ممتاز شہید، پیڈیال،گوجر خان،سوہاوہ کچہری،چھپر شریف،شاہ سفیر،اسلام پورہ فیڈرز ،چکوال سرکل،کریالہ،لائن پارک،جمال وال،کلر کہار،سرپاک،ڈیرہ مسلم،ڈھڈیال ایکسپریس،ملہال مغلاں،چکرال،رضوان ٹیکسٹائل مل،بشارت،للہ ٹائون،جلال پور،کرسال،ڈی ایس بلاول،ڈھوک غزن،کھالو،مورت،ڈھوک پٹھان،کوٹ سارنگ،تھائی فیڈرز،جی ایس او سرکل صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک ڈھوک حسو،رتہ،کیرج فیکٹری،سوشل سیکورٹی ہسپتال،اے ایم سی،بی بی شہید،میجر مسعود، احسن آباد،سبحان شہید،ریلوے کالونی،سی ڈی ایل،علامہ آباد،دھیر کوٹ،چمن کوٹ،رنگلہ،دانہ ایکسپریس،دھلہ،گوجرکوہالہ،سوہاوہ منہاسہ،نمبل،بیروٹ،دھیر کوٹ فیڈرز ، صبح 8 بجے سے شام 6 بجے تک چھب،طفیل شہید،خادم آباد،اولڈ کلیام فیڈرز ا ور گردونواح بند رہیں گے۔

آئیسکو انتظامیہ اپنے معزز صارفین سے بجلی کی بندش پر معذرت خواہ ہے۔ وقت سے قبل کام مکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ شیڈول سے پہلے بھی بحال کی جاسکتی ہے اورگردونواح کی بجلی بند رہے گی۔