مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 11 مارچ کو پشاور میں طلب کر لیا گیا

بدھ 6 مارچ 2024 20:57

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 مارچ2024ء) رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 11 مارچ کو پشاور میں طلب کر لیا گیا،ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق رویت ہلال کمیٹی اجلاس کی صدارت چیئرمین سید عبدالخبیر ازاد کریں گے جبکہ زونل کمیٹیوں کے اجلاس مقررہ مقامات پر ہوں گی... اعجاز خان