فیصل آباد، گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی میں آٹھویں سالانہ سپورٹس فیسٹیول کا انعقاد
جمعرات 7 مارچ 2024 21:22
(جاری ہے)
انہوں نے کنوینر سپورٹس کمیٹی پروفیسر ڈاکٹر عائشہ ثمین اور ڈائریکٹر سپورٹس فہمیدہ ایوب کی کوششوں کو سراہا اور تمام ٹیم کو کامیاب فیسٹیول کی مبارک باد دی۔
کوآرڈینیٹر آرٹس اینڈ سوشل سائنس کنوینر سپورٹس کمیٹی پروفیسر ڈاکٹر عائشہ ثمین نے کہا کہ سوشل میڈیا کا دور ہے ،ایسے میں میدانوں کو عملی طور پر آباد کرنے کی ضرورت بہت زیادہ بڑھ گئی ہے تاکہ صحت مند دماغ اور صحت مند جسم پرو ان چڑھ سکیں ۔انہوں نے تقریب میں شرکت کرنے والے یونیورسٹی کے الومنائی اوردیگر تمام مہمانوں کو خوش آمدید کہا۔ڈائریکٹر سپورٹس فہمیدہ ایوب نے رواں سال کی تمام سپورٹس ایکٹیویٹز کی رپورٹ پیش کی۔ اس موقع پر تمام فیکلٹیز کا مارچ پاسٹ، کلچرل شواور اساتذہ وطالبات کے مابین مختلف مقابلوں کا انعقاد کیا گیا۔آخر میں پوزیشن حاصل کرنے والی فیکلٹی نان ٹیچنگ سٹاف اورطالبات میں انعامات تقسیم کئے گئے۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
گورنمنٹ گریجویٹ کالج ٹاہلیاں والا جہلم میں فری ایم ڈی کیٹ اور ای کیٹ کلاسز کا آغاز
-
کراچی سینٹرل جیل سے بھی 22 طلبہ میٹرک کے امتحانات میں شریک
-
سرکاری سکولوں میں 19 لاکھ بچوں کی جعلی انرولمنٹ کا انکشاف
-
کراچی: میٹرک کا ریاضی کا پرچہ شروع ہونے سے قبل آؤٹ
-
لاہور ہائیکورٹ نے طالبات کے امتحانی مراکز گھروں سے دور بنانے کے خلاف درخواست پر نوٹس جاری کر دیا
-
کراچی،امتحانی مراکز میں لوڈشیڈنگ سے طالبات کی حالت غیر ہوگئی
-
سندھ میں میٹرک کے امتحانات مذاق بن گئے،پیپرآؤٹ ہونے کی روایت برقرار
-
انٹرمیڈیٹ نے تمام گروپس ریگولر اور آرٹس پرائیویٹ کے ضمنی امتحانات برائے 2023ء کے نتائج کا اعلان کردیا
-
کراچی میں میٹرک کے امتحانات میں بدنظمی عروج پر پہنچ گئی
-
کراچی میں میٹرک امتحانات، پرچہ لیک ہونے کی روایت تیسرے دن بھی برقرار
-
میٹرک کے امتحانات کا دوسرا روز، دسویں جماعت کا پرچہ بھی سوشل میڈیا پر آؤٹ
-
نوابشاہ میں دسویں جماعت کا مبینہ حل شدہ ریاضی کا پرچہ واٹس ایپ پر وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.