صوابی،قاتل کی عدم گرفتاری کیخلاف موضع پنچ پیرکے عوام کا احتجاج
انتظامیہ اور پولیس حکام کی یقین دھانی پر احتجاج پندرہ یوم کیلئے مخر
جمعہ 8 مارچ 2024 21:20
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق جمعہ 23فروری کو موضع پنج پیر میں ایک شخص رائید کو چینو ونڈ بدرئی خوڑ کے مقام پر تیز دھار آلے سے شدید زخمی کیا تھا اطلاع ملنے پر جب مقتول کا بھتیجا خان غالب جائے وقوعہ پر پہنچے تو وہ بے ہوشی کے حالت میں بے ہوش پڑے جو بعد ازاں ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لا کر چل بسا ۔
صوابی پولیس نے ملزمان کو ٹریس کرکے گرفتار کرنے کے لیے ایک ہفتہ مہلت مانگی تھی تاہم پندرہ یوم گزرنے کے باوجود گرفتاری نہ ہونے پر جمعہ کو عوام نے بطور احتجاج روڈز کو بند کردیا اس دوران انتظامیہ اور پولیس حکام نے موقع پر پہنچ کر مظاہرین سے مزاکرات کئے اور پندرہ یوم تک ملزمان کو ٹریس کرکے گرفتار کرنے کا یقین دلایا جس پر مظاہرین نے احتجاج ختم کرکے روڈز کو ٹریفک کے لیے کھول دیا۔مزید قومی خبریں
-
سولر نیٹ میٹرنگ پر کسی قسم کا کوئی ٹیکس نہیں لگایا جا رہا، وفاقی وزیر پاور ڈویژن اویس لغاری کی نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو
-
چیئرپرسن بینظیرانکم سپورٹ پروگرام روبینہ خالد کا کفالت سہ ماہی قسط کے اجراسے قبل انتظامات کا جائزہ
-
اداروں کی نجکاری میں شفافیت کو ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے ، عبدالعلیم خان
-
بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا خوف جعلی حکمرانوں کو چین سے نہیں بیٹھنے دے رہا‘ چودھری پرویزالٰہی
-
نائب وزیراعظم تقرری کیس:ڈپٹی اٹارنی جنرل کو وفاقی حکومت سے ہدایات لے کر پیش ہونے کی ہدایت
-
کار سرکار میں مداخلت :وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں مزید3 یوم کی توسیع
-
ِ9 مئی کی آڑ میں جھوٹے مقدمات قائم کر کے قیادت اور پارٹی کو یرغمال بنایا گیا،زرتاج گل
-
شیخوپورہ :3 سکیورٹی گارڈ کی اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی متاثرہ خاتون نے خودکشی کرلی
-
گیارہ ارب ڈالرز واپس آ گئے تو آئی ایم ایف کی ضرورت ختم ہوگی ،مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
صوفی ثقافت و تہذیب یہاں بسنے والوں کے ڈی این اے میں ہے اس وقت تمام مسائل کا حل صوفی کلچر میں ہے،مشاہد حسین سید
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیرکی یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز جناح کیمپس کا دورہ ، کارکردگی کی تعریف
-
کاروبار کرنا یا چلانا حکومت کا کام نہیں ، حکومت کا کام صرف کاروباری طبقے کو سہولیات فراہم کرنا ہے، اداروں کی نجکاری میں شفافیت کو ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے ، عبدالعلیم خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.