زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں تین روزہ نیزہ بازی چیمپئن شپ اختتام پذیرہوگئی
ہفتہ 9 مارچ 2024 21:14
(جاری ہے)
اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے وائس چانسلر ڈاکٹر اقرار احمد خاں تھے جبکہ اس موقع پر سابق وزیر حسین جہانیاں گردیزی، پرووائس چانسلر /ڈین کلیہ زراعت ڈاکٹر محمد سرور خاں، ڈین سائنسز ڈاکٹر اعجاز احمد بھٹی، ڈائریکٹر فارمز شاہد ابن ضمیر، چیئرمین رورل سوشیالوجی ڈاکٹر اظہار احمد خاں، ڈپٹی ڈائریکٹر انڈوومنٹ فنڈ رانا عامر سعید، ڈائریکٹر ایکسٹرنل لینکجز ڈاکٹر کاشف سلیمی، چیئرمین بائیوکیمسٹری ڈاکٹر عامر جمیل، چیف ہال وارڈن ڈاکٹر ہارون زمان، پرنسپل آفیسر اسٹیٹ ڈاکٹر ندیم اکبر، اسٹیٹ آفیسر رانا شہزاد محمود و دیگر موجود تھے۔
نیزہ بازی نتائج کے مطابق سنگل نیزہ بازی میں خانیوال کے رائے محمد آصف کھرل نے پہلی پوزیشن، فیصل آباد کے مہر عامر شہزاد نے دوسری اور تاندلیانوالہ کے ملک عرفان محمد ڈوگر نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ سیکشن آف ایٹ نیزہ بازی مقابلہ جات میں غوثیہ قادریہ کلب نے پہلی، سلطان اعوان کلب جھنگ نے دوسری اور دلدار کلب نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔مزید تعلیم کی خبریں
-
گورنمنٹ گریجویٹ کالج ٹاہلیاں والا جہلم میں فری ایم ڈی کیٹ اور ای کیٹ کلاسز کا آغاز
-
کراچی سینٹرل جیل سے بھی 22 طلبہ میٹرک کے امتحانات میں شریک
-
سرکاری سکولوں میں 19 لاکھ بچوں کی جعلی انرولمنٹ کا انکشاف
-
کراچی: میٹرک کا ریاضی کا پرچہ شروع ہونے سے قبل آؤٹ
-
لاہور ہائیکورٹ نے طالبات کے امتحانی مراکز گھروں سے دور بنانے کے خلاف درخواست پر نوٹس جاری کر دیا
-
کراچی،امتحانی مراکز میں لوڈشیڈنگ سے طالبات کی حالت غیر ہوگئی
-
سندھ میں میٹرک کے امتحانات مذاق بن گئے،پیپرآؤٹ ہونے کی روایت برقرار
-
انٹرمیڈیٹ نے تمام گروپس ریگولر اور آرٹس پرائیویٹ کے ضمنی امتحانات برائے 2023ء کے نتائج کا اعلان کردیا
-
کراچی میں میٹرک کے امتحانات میں بدنظمی عروج پر پہنچ گئی
-
کراچی میں میٹرک امتحانات، پرچہ لیک ہونے کی روایت تیسرے دن بھی برقرار
-
میٹرک کے امتحانات کا دوسرا روز، دسویں جماعت کا پرچہ بھی سوشل میڈیا پر آؤٹ
-
نوابشاہ میں دسویں جماعت کا مبینہ حل شدہ ریاضی کا پرچہ واٹس ایپ پر وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.