آج پھر جمہوریت کی فتح ہوئی ،آصف زرداری نے ہمیشہ بلوچستان کیلئے نرم گوشہ رکھا ،وزیراعلی بلوچستان
ہفتہ 9 مارچ 2024 23:17
(جاری ہے)
اپنے ایک بیان میں وزیراعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے آصف علی زرداری کے بحیثیت صدر انتخاب پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آج ایک بار پھر جمہوریت کی فتح ہوئی ہے آصف علی زرداری نے ہمیشہ بلوچستان کے لئے نرم گوشہ رکھا اور یہاں کے لوگوں کی بہبود کے لئے آغاز حقوق بلوچستان آئینی پیکج سمیت ترقی کے خصوصی پیکج دئیے اٹھارویں ترمیم جیسے تاریخ ساز اقدامات کے ذریعے صوبوں کو مالی استحکام کی جانب گامزن کیا اور اب بھی اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ صدر آصف علی زرداری بلوچستان کے مسائل کے حل ترقی اور خوشحال کے لئیترجحی اقدامات اٹھائیں گے اور تمام اکائیوں کے اتحاد و اتفاق سے پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہوگا۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.