ملک کو مشکلات سے نکلالنے کیلئے اتحادیوں سے ملکراپنا کرداراداکریں گے، قمرزمان کائرہ

ہفتہ 9 مارچ 2024 20:35

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 مارچ2024ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائزہ نے کہا ہے کہ ملک کو مشکلات سے نکلالنے کے لیے پیپلزپارٹی اتحادی جماعتوں سے ملکر اپنا کردار ادا کرے گی۔

(جاری ہے)

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قمرزمان کائرہ نے کہا کہ آصف زرداری دوسری بار صدر مملکت منتخب ہوئے ہیں، ماضی میں بھی مسائل کے حل کیلئے صدر آصف زرداری نے کلیدی کردار ادا کیا۔