پتوکی ٹریفک حادثہ 3سالہ بچی سمیت دو افراد شدید زخمی ہسپتال منتقل

اتوار 10 مارچ 2024 14:40

پتوکی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 مارچ2024ء) پتوکی ٹریفک حادثہ 3سالہ بچی سمیت دو افراد شدید زخمی ہسپتال منتقل۔

(جاری ہے)

تھانہ صدر پتوکی کے علاقہ گہلن چک نمبر9کے قریب تیز رفتار کار نے موٹر سائیکل سوار کو ٹکر ماردی جسکے نتیجہ میں 28سالہ اعجاز اور 3سالہ بچہ ایان علی شدید زخمی ہوگئے جنہیں اپنی مدد آپ کے تحت تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پتوکی لایا گیا جبکہ کار ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا ڈاکٹرز نے زخمیوں کو موقع پر طبی امداد دی ۔