ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے پارٹی امیدواروں سے سینٹ آف پاکستان کیلئے درخواستیں طلب کر لی

بدھ 13 مارچ 2024 22:47

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 مارچ2024ء) نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے پارٹی امیدواروں سے سینٹ آف پاکستان کے لئے درخواستیں طلب کرلیں ہیں نیشنل پارٹی کے امیدوار آج بمورخہ 14 مارچ شام چار بجے تک اپنی درخواست مرکزی سکریٹری جنرل جان محمد بلیدی کے پاس جمع کریں۔