200روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی (کل )ہو گی

جمعرات 14 مارچ 2024 13:35

200روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی (کل )ہو گی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 مارچ2024ء)200روپے مالیت کے انعامی انعامی بانڈزکی قرعہ اندازی کل ( جمعہ) کو ہو گی۔

(جاری ہے)

اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 7 لاکھ 50 ہزار روپے کا ایک، دوسرے انعام میں اڑھائی لاکھ روپے کے 5 جبکہ تیسرے انعام میں 1250 روپے کے 2394 انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائیں گے۔