این اے 81،ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں ن لیگی امیدوار کامیاب قرار
اظہر قیوم ناہرہ کو 3197 ووٹوں کی برتری حاصل ہے ، الیکشن کمیشن نے 75 پولنگ اسٹیشنوں کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا حکم دیا تھا،ریٹرننگ افسر
فیصل علوی جمعرات 14 مارچ 2024 16:29
(جاری ہے)
اس سلسلے میں آج 14 مارچ بروزجمعرات کو ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی گئی ۔
ریٹرننگ افسر کے مطابق اظہر قیوم ناہرہ کو ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں 3197ووٹوں کی برتری حاصل ہو گئی ہے جس کے بعد انہیں کامیاب قرار دیدیا گیا۔یاد رہے کہ 8فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں گوجرانوالہ کے حلقہ این اے 81 کے مکمل نتائج کے مطابق تحریک انصاف کی حمایت یافتہ آزاد امیدوار چوہدری بلال اعجاز نے اس حلقے سے کامیابی حاصل کرتے ہوئے ن لیگ کے امیدوار اظہر قیوم ناہرہ کو شکست دی تھی۔انتخابی نتائج کے مطابق تحریک انصاف کی حمایت یافتہ آزاد امیدوار چوہدری بلال اعجاز ایک لاکھ 13 ہزار 558 ووٹ حاصل کئے تھے جبکہ ان کے مدمقابل مسلم لیگ (ن )کے رہنما اظہر قیوم ناہر کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے انہوں نے 95 ہزار 479 ووٹ حاصل کئے تھے۔مسلم لیگ ن کے این اے 81کے امیدوار اظہر قیوم نے انتخابی نتائج کو چیلنج کیا تھا جس پرالیکشن کمیشن نے حلقے میںد وبارہ گنتی کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے حلقہ کے 75 مخصوص پولنگ سٹیشنوں کی دوبارہ گنتی کا حکم دیا ہوا تھا۔مزید اہم خبریں
-
ایل پی جی سستی کر دی گئی
-
احد چیمہ سے برطانوی ہائی کمیشن کی ڈویلپمنٹ ڈائریکٹر جو موئیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقا ت پر گفتگو
-
خصوصی اقتصادی زونز میں سستی بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے اقدامات کی ضرور ت ہے، احسن اقبال
-
سردارایازصادق سے قطر کے سفیر کی ملاقات ،دوطرفہ تعلقا ت پر گفتگو
-
وزیر قانون و انصاف سے امپلی مینٹیشن مینارٹی رائٹس فورم اور کرسچن لائرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات،اقلیتوں کے حقوق کے نفاذ بارے تبادلہ خیال
-
ن لیگ، پیپلزپارٹی، ایم کیوایم کے علاوہ ہرسیاسی جماعت کے ساتھ بیٹھنے کو تیار ہیں
-
قومی ترقی کی عظیم جدوجہد میں ہمارے جواں ہمت محنت کشوں کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہے،یوسف رضا گیلانی
-
عمران خان سمیت کسی بھی سیاسی لیڈر سے کوئی رابطہ نہیں، شیخ رشید
-
شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
-
مداخلت کیس ، سپریم کورٹ کا ہائیکورٹ کی جانب سے بھجوائی گئی تجاویز پبلک کرنے کا حکم
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا شادیوں میں ون ڈش پر پابندی پر سختی سے عملدرآمد کا حکم
-
آئی ایم ایف نے پاکستان میں رواں مالی سال کے دوران بے روزگاری کی شرح8 فیصد رہنے کا امکان ظاہر کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.